نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    دلہن بازار - بلغاریہ

    اس اتفاق کی کوئی مستند خبر ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    سر محفل لکھنا اگر نقص امن کا باعث ہے تو ذاتی مکالمے میں لکھ ڈالیے۔ بصورت دیگر۔۔۔۔۔ جانے دیجیے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    دلہن بازار - بلغاریہ

    ڈر لگتا ہے !
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف انٹرویو

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں سرگودھا کے ہی رہنے والے ہیں ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

    ریڈیو نشریات کب شروع کر رہا ہے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    دلہن بازار - بلغاریہ

    وا وا وا وا۔۔۔ کیا ہی شاندار کہانی بنائی ہے
  7. عبدالقیوم چوہدری

    دلہن بازار - بلغاریہ

    یورپ ہے۔۔۔۔اجی یہاں کونسا ادارہ کہاں کے 'فریش 'گریجویٹ۔ ۔خیر دراصل میں نے بلال بھائی کے تجربے کے بارے میں بتایا تھا، ماشااللہ 'تجربات' کے حامل ہیں۔ مزید لکھنا مناسب نہیں
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    بات تو ٹھیک ہے۔۔۔ لیکن سند کے حصول میں ایسی مشکلات کا شائبہ ظاہر کیا جو خدا دشمن کو بھی نا دکھائے، سو ان کی بابت بتائے دیں تو بہت سے دشمنوں کا بھی بھلا ہو جائے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں ادب دوست صاحب کوئی نام پتہ ؟ کہاں رہتے ہیں ؟ داستان الف لیلیٰ ہے کیا !!!
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

    ہسپتال یا پارٹی کو چندہ دینا تھا۔۔اور۔۔ چندے بھی کبھی رشوت کہلائے ہیں۔ نا کریں
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

    سابقہ گورنر پنجاب ؟؟؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ہو سکتا ہے۔ سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ایک ایک میچ رہتا ہے۔ بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو ہرا دے تو ایک اور اپ سیٹ، پھر شاید بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے نا ہو
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    یہ مسجد خندق ہے مدینہ منورہ میں۔ جس جگہ سے تصویر بنائی گئی ہے وہاں ایک اور چھوٹی سی مسجد ہے مسجد فتح کے نام سے۔ مسجد خندق کے ساتھ ہی مسجد سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہُ بھی تھی۔ الشفاء بھائی مسجد سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہُ اب موجود ہے یا نہیں ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    چوہدری صاحب، ان جگہوں کا تعارف بھی دے دیتے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    آج ایک اپ سیٹ تو ہو گیا۔ بنگلہ دیش نے برطانیہ کا ہرا دیا
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں
Top