آج صبح موبائل پہ ایک دوست کا میسیج آیا
"I will let you know later " کا کیا مطلب بنتا ہے؟
میں نے جواب میں لکھا:
"میں آپ کو تھوڑی دیر میں بتاؤں گا"
آدھے گھنٹے بعد اسی دوست کا پھر میسیج آیاجس میں لکھا ہوا تھا:
آپ کی تھوڑی دیر ابھی تک نہیں گزری ہے کیا؟
:cool2: