باغ بابر افغانستان میں کابل شہر کے مضافات میں واقع ایک تاریخی سیاحتی مقام ہے اور یہاں پہلے مغل بادشاہ بابر کا مقبرہ بھی واقع ہے۔ ان باغات کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 1528ء میں تعمیر کیے گئے جب شہنشاہ بابر نے کابل شہر کے لیے راہدری کے طور پر باغات تعمیر کرنے کا حکم جاری کیا۔ اس حکم اور...