نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    حسان خان تبریک به شما در تکمیل 9 هزار پیام
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    راحیل بھائی سے نام رکھوائیں گے تو ہو چکا با آسانی سرچ۔ شعری ادبِ عالیہ پڑھ کر لوگوں نے سمجھنا ہے کہ کسی عالیہ نامی شاعرہ کی شاعری ہے۔ شعر خوانی بھی سیدھا چار ہاتھ اوپر سے گزرنا ہے۔ بلکہ فتویٰ بھی آ جانا ہے کہ قرآن خوانی ہوتی ہے۔ اس نے شعر خوانی شروع کر دی ہے۔ توبہ توبہ۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ان کا کیفیت نامہ ہم جو لکھ دیتے ہیں۔

    ان کا کیفیت نامہ ہم جو لکھ دیتے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    ایک خود غرضانہ مشورہ ہے. دیوانِ غالب پورا پڑھ ڈالیں. ایپ میں ڈالوں گا. :P
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    بہترین کاوش. مزید بہتری کی گنجائش فی الحال نظر نہیں آئی. یوٹیوب پر ڈالنے کے ساتھ ساتھ ایک فیس بک پیج بنا کر وہاں سے بھی شئر کر دیا کریں تو زیادہ افراد تک رسائی بہتر طریقے سے ہو جائے گی.
  6. محمد تابش صدیقی

    مہرجلی نستعلیق پروجیکٹ

    ذیشان بھائی کوشش کر رہے ہیں، انہوں نے ذکر کیا تھا کہ گوگل کو درخواست دی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    " ﮈیوٹی "،،،۔

    بہت خوب شراکت۔ بلاشبہ جتنی بڑی آزمائش ہو گی اور انسان اس پر پورا اترے گا، تو اتنا ہی بڑا اجر بھی پائے گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  9. محمد تابش صدیقی

    ناسخ غزل: تو نے مہجور کر دیا ہم کو

    تو نے مہجور کر دیا ہم کو سخت رنجور کر دیا ہم کو آپ چلتے ہیں غیر کو نہیں رنج غم نے کافور کر دیا ہم کو اپنی برقِ نگاہ سے تم نے شجرِ طور کر دیا ہم کو دل بنا عاشقی میں خود مختار اور مجبور کر دیا ہم کو ایسی تعریف کی، کہ اے زاہد! عاشقِ حور کر دیا ہم کو غم نہیں محتسب، جو توڑا خُم نشہ نے چور کر دیا...
  10. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تیسری تصویر: بادل بائیں جانب جا چکے ہیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دوسری تصویر: بادل ہمارے اوپر سے گزر رہے ہیں.
  12. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کل اسلام آباد کا منظر بادلوں کے ایک بڑے ٹکڑے نے تقریباً پورا اسلام آباد کراس کیا. پہلی تصویر. بادل دائیں جانب ہیں.
  13. محمد تابش صدیقی

    قتل گہ سے جب چلا قاتل مرا سر کاٹ کر - دور تک پہنچانے کو لاشہ مرا بے سر گیا - ناسخ

    قتل گہ سے جب چلا قاتل مرا سر کاٹ کر - دور تک پہنچانے کو لاشہ مرا بے سر گیا - ناسخ
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح

    یہ آپ کا حسنِ نظر ہے کہ مجھے اس قابل سمجھا ورنہ میں تو شاعر کہلانے کے لائق نہیں کجا یہ کہ استاد کہلایا جاؤں. اساتذہ ضرور کوئی رہنمائی فرمائیں گے. تسی تے انج نہ کرو ڈاکٹر صاحب
  15. محمد تابش صدیقی

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    ہاہاہا۔ لاجواب امجد بھائی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    چند لطیفے

    (ملک سے باہر جاتے ہوئے) بیگم: سنیں! یہ زیور امی کی طرف رکھوا دیں۔ چوری نہ ہو جائیں۔ شوہر: فکر نہ کرو، الماری میں سپریم کورٹ سے تیار کردہ تالا لگوایا ہے۔
Top