نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عید نوروز کے بارے مں

    اررے وا۔۔۔ آپ بھی مناتے ہیں ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارفِ ناچیز

    الہ آباد پتہ نہیں کتنے کوئی ہیں۔ ایک تعارف یہ بھی تھا، وزیر آباد کے آس پاس کہیں
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف نام عمر گل ہے

    نہیں جائے گا، تکبیر پڑھ کر حلال کر لیں گے:cool2:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارفِ ناچیز

    اجازت لینی ہے تو بھائی الہ آبادی سے لیں۔ میری رائے میں تو آپ جنتی کہلانے کے حقدار ہیں
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ’نائن زیرو‘: ایم کیو ایم کا سیاسی قبلہ اور طاقت کا مرکز

    ہمت بھائی کی ہمت ایک بار پھر جواب دے چکی ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جناب الطاف بھائی پچھلے 25 سالوں سے برملا اپنا برطانوی پاسپورٹ دکھا دکھا کر خود کو برطانوی شہری کہلواتے ہیں۔ لیکن 67 سالوں میں اپنے آپ کو پاکستانی نہیں کہہ سکے۔ ابھی تک مہاجر مہاجر کی رٹ لگائی ہوئی ہے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف نام عمر گل ہے

    لگ گیاتو تیر نہیں تو تُکا ;)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارفِ ناچیز

    ان کا پنڈ یا قصبہ ہو گا
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات اُلٹی کھال کی دیسی جوتی

    یعنی ۔۔۔ معاملات کی خرابی ڈیم سے شروع ہو رہی ہے:dont-know:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ایرانی قریے 'پنجاب' میں نوروزخوانی کی روایت

    بہت خوب۔ یوں لگ رہا ہے جیسے تصاویر بنانے کے لیے تقریب منعقد کی گئی ہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارفِ ناچیز

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں بھائی۔۔ تصویر میں تو آپ نِکے سے لگ رہے ہیں :thinking: خزانہ :battingeyelashes: ۔۔۔اور یہ الہ آبادی کیوں ہیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کیا سمجھ نہیں آ رہا ؟

    کیا سمجھ نہیں آ رہا ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    ایسا کب کہا ؟ جملہ پھر سے پڑھیے صرف ایک سال کی قید کہاں ہے ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    کیوں آپ نے بھی اسی سے لینا ہے ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    خدا حافظ وناصر -2

    5، 6 ہزار ممبر ہیں۔ زیادہ نہیں تو سو ڈیڈھ سو سر کچھ اور اپنے جیسوں کے لیے بھی چھوڑ دیں، انھیں بھی سواری کا شوق ہے۔ مہربانی ہو گی
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    کسی کی وضاحت چاہیے ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف نام عمر گل ہے

    بھائی ابھی تو ہم نے گرم جوشی دکھائی ہی نہیں۔ ذرا زیادہ وقت دینا شروع کریں نا محفل کو۔۔ پھر آپ کا استقبال صحیح سے کیا جائے گا۔ یہ تو بس روایتی سا ہی ہیلو ہائے ہے
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    وہ لگا کر کمال کرتے ہیں، اور آپ نہ لگا کر ۔۔
Top