نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    4500 کی جنرل موٹرز کی اولڈزموبل

    :nerd: پہلے ہمیں سمجھائیں کہ۔۔۔ یہ دویاز دہم کیا ہوتی یا ہوتا ہے ؟ نصف سے بھی کم نشانات کس بلا کا نام ہیں ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارفِ ناچیز

    ممتاز میلسی ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے منسلک رہے اور رات دیر گئے ایک پروگرام سٹوڈیو نمبر 12 کیا کرتے تھے اور اسی نام سے اپنی شناخت کرواتے تھے۔ ان کا پروگرام بہت شوق سے سنا جاتا تھا۔ بعد میں ان کا ریڈیو پاکستان ملتان تبادلہ ہوا تو مجھے بھی سننے کا اتفاق نہیں ہو سکا
  3. عبدالقیوم چوہدری

    4500 کی جنرل موٹرز کی اولڈزموبل

    پونڈ 13 روپے کا تھا۔۔ اور ساڑھے چار ڈالر کا ایک پونڈ ملتا تھا۔۔ باقی کیلکولیٹر تو آپ کے پاس ہو گا ہی:p
  4. عبدالقیوم چوہدری

    غلام فریدا اوتھے کی وسنا۔۔جتھے یار نظر نہ آوے...

    غلام فریدا اوتھے کی وسنا۔۔جتھے یار نظر نہ آوے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    4500 کی جنرل موٹرز کی اولڈزموبل

    جی جی۔۔۔ کنجوس لوگوں کی بات کر رہا ہوں۔ روپے کی بے حد و حساب جائز قدر صرف وہی کرسکتے ہیں:p
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارفِ ناچیز

    آپ ممتاز میلسی کو جانتے ہیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    4500 کی جنرل موٹرز کی اولڈزموبل

    وہ روپے کی جائز قدر کرنے والے صاحبان کے لیے ہے :cool: آپ کہاں امیدوار بن گئے :battingeyelashes: :cool2:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    4500 کی جنرل موٹرز کی اولڈزموبل

    اشتہار پر نہیں لکھی ہوئی۔ ویسے جہاں سے کاپی کی ادھر دسمبر 1924 اور زمیندار اخبار لکھا ہوا تھا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    4500 کی جنرل موٹرز کی اولڈزموبل

    دسمبر 1924 - زمیندار اخبار
  10. عبدالقیوم چوہدری

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عید نوروز کے بارے مں

    یہ کوئی سوال نہیں۔۔۔ کچھ محنت خود بھی کر لیا کرو شدت پسندوں
  12. عبدالقیوم چوہدری

    غدیر زھرا خوش آمدید،یوم پاکستان پر آپ کی آمد باعث مسرت و انبساط ہے

    غدیر زھرا خوش آمدید،یوم پاکستان پر آپ کی آمد باعث مسرت و انبساط ہے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عید نوروز کے بارے مں

    آپ اتنے ہلکٹ لنکس نہ دیں۔ جو کچھ کہنا ہے وہ خود یہاں لکھیں
  14. عبدالقیوم چوہدری

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عید نوروز کے بارے مں

    کیا نوروز منانا باعثِ بدنامی ہے ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف نام عمر گل ہے

    دم ۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ بھی چھری کے نیچے۔۔:roll: کیسی باتاں کرتے ہیں آپ:cool2:
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور، عزم میرا قوی، میرے ارادے ہیں غیور، اے میرے پیارے وطن۔۔۔۔۔۔...

    تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور، عزم میرا قوی، میرے ارادے ہیں غیور، اے میرے پیارے وطن۔۔۔۔۔۔ تمام احباب کو یوم پاکستان مبارک ہو
Top