نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات بولتی دیواریں

    بلکل۔۔۔ پھر کیا خیال ہے ۔۔۔ شکار ہونا ہے یا ابھی جینا ہے
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    پھر تو کسی صورت نہیں بھیجی جائے گی۔ دو رس ملائیاں ایک پورا محفلین کھا جائیں گی۔۔ نا جی نا۔۔ سودا نا منظور آپ کو کیا چاہیے ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات بولتی دیواریں

    ٹی وی کے اشتہاروں تک دل کی ہی مانتے رہیے گا۔ اچھا۔۔۔تو یہ بات ہے ڈھونڈتا ہوں کسی پروفیسر گلگلے کا پتہ اور بھابھی کو بھیجتا ہوں
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ایسے ہی خواہ مخواہ امریکی لکھ دیا، بیچارے فواد کا فلٹر انھیں بتائے گا کہ یہاں امریکہ کا ذکر آیا ہے اور وہ پہنچ جائیں گے اس لڑی پر امریکی رس ملائی کی برہنگی چھپانے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات بولتی دیواریں

    تو ایسے بندے کو محبوب بنانے کی ضرورت کیا ہے۔ خوامخواہ کے نخرے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    کیسے واپس لیں گے۔ وہ تو لکھے اور پڑھے بھی گئے امریکی رس ملائی ہونی ہے :battingeyelashes:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات بولتی دیواریں

    تو تلاش سے پہلے ہی سنگ دل قرار دے دیا ؟ :battingeyelashes:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    4500 کی جنرل موٹرز کی اولڈزموبل

    شکریہ میرا خیال ہے نہیں۔ اس وقت ایسے ہی بولا اور لکھا جاتا تھا۔ 'لکھیں' اور 'لائیں' بعد میں کہیں وارد ہوئے ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات بولتی دیواریں

    ہیں جی۔۔۔ آٹھ سال بعد بھی محبوب سنگدل ہی ہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    یہ کیا بات ہوئی، آپ دعوت نامہ واپس لیں۔ نزیر بھائی یا باتیں کر لیں یا رس ملائی کھائیں ۔۔۔ اتفاق میں برکت ہے سے مجھےبھی اتفاق ہے :battingeyelashes:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ گنگنالیا نا ۔۔۔۔۔۔اب نہیں آنا
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو بمبے ہی پڑھا اور سنا ہے ۔۔۔ اکڑ بکڑ بمبے بو اسی نوے پورے سو سو کلوٹا، تیتر موٹا چل مداری پیسہ کھوٹا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    یہ براڈوے کی نہیں ہے۔ :worried: بے ایمانی نہ کریں :cool2:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    فاروق احمد بھٹی ان کرسیوں اور بنچوں تک پہنچا ہم رہے ہیں، بس آپ وقت نکال کر 2 رس ملائی ڈبل پیڑے والی اُڑا آئیے گا۔ آپ بھی کیا یاد کریں گے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آپ کی پسند ہی ہماری پسند ہے، بھٹی صاحب
Top