نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    محبت ہے آپ کی. آپ احباب نے مل کر دبی ہوئی چنگاریوں کو پھونک ماری ہے تو کچھ شرارے نکلے ہیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    بلا تبصرہ. لاجواب اشعار. نظم کی اس ہیئت کو مثنوی کہتے ہیں. مگر یہ بحر مثنوی میں مستعمل نہیں دیکھی. اور مثنوی عموماً طویل ہوتی ہے. یہ میری رائے ہے، غلط بھی ہو سکتی ہے. محمد ریحان قریشی
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    آپ سے شرفِ قبولیت مل گئی. گویا محنت وصول ہو گئی. شکریہ استادِ محترم. دن میں ایک شعر موزوں ہو گیا تھا. بس اسی پر چند اور گھڑ لیے. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    بہت شکریہ جناب. جزاک اللہ آداب جزاک اللہ ظہیر بھائی سب احباب کی محبتوں کا شکریہ. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سکولوں میں انتخابات

    اچھی ایکٹویٹی ہے. پرسنل گرومنگ میں بہت اہم ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    معذرت کے ساتھ

    عاطف بھائی کی طرف سے میں جواب دے دیتا ہوں. ہم اس قبیل سے ہیں کہ کچھ برا نہیں لگتا. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    استادِ محترم الف عین راحیل فاروق محمد ریحان قریشی عظیم استاد بڑے ویلے خان اور دیگر
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    ایک ٹوٹی پھوٹی کاوش اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے. یونہی مایوس رہتا ہوں، اِسی میں ہے خوشی میری تُمھیں مسرور کرتی ہے، پریشاں خاطری میری بتا اے چارہ گر مجھ کو، سبب کیا ایسی نسبت کا جو دل میں درد بڑھتا ہے، تو بڑھتی ہے ہنسی میری خدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی اسی اخلاص کی خاطر، چھُپا کم مائیگی...
  9. محمد تابش صدیقی

    معذرت کے ساتھ

    بہت خوب امان اللہ بھائی. بہت عمدہ. اب شکایت کی ہے تو بھگتیں. ایک مشورہ سخن ور بن گیا میں بھی اگر اِس بزم میں آ کر اس عیب کا نام تو نہیں معلوم، مگر ہے کافی بڑا عیب. کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگو تیلی
  10. محمد تابش صدیقی

    دعا دعا کی درخواست

    و علیکم السلام اللہ تعالیٰ ہر طرح کے مصائب و مشکلات سے جلد از جلد نجات عطا فرمائے۔ اور آپ کو اپنی رحمت کے سایہ میں رکھے۔ آمین۔ اور آپ کو اس مشکل وقت میں صبر عطا فرمائے۔ یاد رکھیے کہ ان مع العسر یسرا۔ (ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے) رب یسر ولا تعسر و تمم بالخیر۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    یعنی اب مزید "دیوان"گی کی امید رکھی جائے۔

    یعنی اب مزید "دیوان"گی کی امید رکھی جائے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    معصوم اور مظلوم لوگ ۔۔۔۔۔

    اور چپل خاتون کی ہو تو چپلی کہنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    اچھا شوق ہے. تصویر نظر نہیں آ رہی.
  14. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح

    یہ آورد ، خرد برد نہیں ہو سکتا؟
  15. محمد تابش صدیقی

    خدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی - مرے اخلاص کی خاطر چھپا کم مائیگی میری

    خدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی - مرے اخلاص کی خاطر چھپا کم مائیگی میری
Top