نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    آپ کے متوقع پیشہ کے پیشِ نظر یہ خطرہ ہوا کہ صرف خون نچوڑنا چاہتے ہیں۔ :P آپ کی صحت کی خاطر تو پورا دیوان لکھنا پڑے گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مشورہ تو میں نے بھی دیا ہے۔ دیکھیں عمل کب ہوتا ہے۔

    مشورہ تو میں نے بھی دیا ہے۔ دیکھیں عمل کب ہوتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سنو! کل فیصلہ ہو گا

    سنو پھر فیصلہ آیا آہاہاہا آہاہاہا آہاہاہا آہاہاہا آہاہاہا آہاہاہا
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    پانامہ کیس فیصلہ کے باقی 539 صفحات میں ججز کی جگتیں ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    جنازہ

    بہت عمدہ تبصرہ امجد بھائی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کینسر زدہ خلیات کو ازخود ختم کرنے والا طریقہ دریافت

    کیا یہ اس سے مختلف تحقیق ہے؟ اور اس پر کیا پیش رفت رہی؟
  7. محمد تابش صدیقی

    کینسر زدہ خلیات کو ازخود ختم کرنے والا طریقہ دریافت

    اس طرح کی حوصلہ افزا خبریں تو بہت عرصہ سے گردش میں ہیں۔ مگرجب تک عملی طور پر اس کا اثر نظر آنا شروع نہیں ہو گا، یہ تھیوری ہی رہے گی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    راحیل فاروق بھائی کی غائبانہ داد نے زمین سے تھوڑا اوپر اٹھا دیا تھا۔ اپنا کان پکڑ کر واپس نیچے لایا ہوں۔ شکریہ راحیل بھائی۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    ماشاء اللہ. بہت خوبصورت. اللہ تعالیٰ صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے. آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    سنو! کل فیصلہ ہو گا

    آپ کی اجازت کے بغیر پہلے مصرع میں "کل" کی جگہ "اب" لکھ کر فیس بک پر پوسٹ کر دیا ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    سنو! کل فیصلہ ہو گا

    بہت عمدہ جناب. کیا کہنے. اہاہاہا اہاہاہا ویسے استادِ محترم نے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن پر پابندی لگوا دینی ہے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    آپ کو تو خود چار بوتلوں کی ضرورت ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    آپ کے اکاؤنٹ ہیں اس لیے نظر آ رہی ہے. غالباً پرائیویسی سیٹنگ کا مسئلہ ہے. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    کوئی بات نہیں. اب توجہ کے ساتھ ال کلاسیکو کی تیاری کریں گے. :P
  15. محمد تابش صدیقی

    سکولوں میں انتخابات

    اصل کام یہی ہے کہ سیکھنے کے اس عمل میں بچوں کو صحیح غلط کی پہچان کروائی جائے.
  16. محمد تابش صدیقی

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    یہاں سے کوشش کیجیے. اپلوڈ کر کے لنک آ جائیں گے. ان میں سے ڈائریکٹ لنک یہاں امیج میں پیسٹ کر دیں.
  17. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    خلیل بھائی، آپ جیسے سخن وروں سے داد پا کر خون کافی بڑھ جاتا ہے. ایک آدھ بوتل ڈونیٹ کرنی پڑے گی.
Top