مقتدی بن کے اقصیٰ میں موجود سب انبیاء منتظر صف بہ صف با ادب
لو وہ ختم الرسل، حضرتِ مصطفیٰؐ، احمدِ مجتبیٰؐ سا امام آ گیا
شب ہے اسرا کی آج ان کی معراج ہے، لذتِ قربِ رب مرحبا مرحبا
اب یہاں جبرئیل امیں بھی نہیں، لامکاں میں یہ کیسا مقام آ گیا
مقتدی بن کے اقصیٰ میں موجود سب انبیاء منتظر صف بہ صف با ادب
لو وہ ختمِ الرسل حضرتِ مصطفیٰؐ احمدِ مجتبیٰؐ سا امام آ گیا
شب ہے اسرا کی آج ان کی معراج ہے لذتِ قربِ رب مرحبا مرحبا
اب یہاں جبرئیل امیں بھی نہیں لامکاں میں یہ کیسا مقام آ گیا
نظر لکھنوی