نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    زمیندار شکر کر رہا ہو گا کہ ایک ہی خوشہ ضائع ہوا
  2. محمد تابش صدیقی

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    ان کو ترجمہ کیے بغیر ہی مضمون مکمل سمجھ آ جاتا ہے. وہ صاحبِ مضمون نے ایویں رعب ڈالنے کے لیے بیچ میں لکھے ہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    یاسر شاہ نے بریتھ ویٹ کو آؤٹ کر لیا ہے. 99 پر 3 آؤٹ 18 رنز کی برتری
  4. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی:اصلاح کے لیے

    جی، آپ نے درست کہا. یہاں محفل پر جس پائے کے کلام کو تک بندی کہا جاتا ہے، اس حساب سے مجھے کچھ اور کہنا چاہیے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی:اصلاح کے لیے

    بہت خوب جناب زخمِ دل ہو گئے ہرے سب کے جب سے عاطف کی پیروڈی دیکھی
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

    جی، آخری دو تین ہزار تو کنواروں کے نصاب میں ہونے چاہئیں. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    لاجواب اور قہقہہ آور :laughing::laughing::laughing: :laugh::laugh::laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    بہت شکریہ بہن۔ آپ جیسی کہنہ مشق شاعرہ سے داد پر خوشی ہوئی۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    محبت ہے آپ کی۔ :)

    محبت ہے آپ کی۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    جزاک اللہ احمد بھائی۔ ایک اچھے سخنور کی طرف سے داد بہت اطمینان بخش ہے۔ :)
Top