پاکستان کے خوبصورت ترین ریلوے سٹیشنوں میں سے ایک، اٹک خورد۔ کے پی کے سے دریائے سندھ کو عبور کرتے ہوئے پنجاب میں داخل ہوں تو یہ پہلا ریلوے سٹیشن ہے۔ سٹیشن پل ختم ہونے کے تقریباً فوراً بعد ہی آ جاتا ہے۔
یہ سٹیشن انیسویں صدی میں تعمیر ہوا اور اس کی حالت کافی خستہ ہو چکی تھی۔ لیکن2007 میں اس کی...