نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    سیارچے ملالہ کی حفاظت کا قانون۔۔ امید ہے طالبان و طالبان نواز اس قانون کا احترام کر لیں گے
  2. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    پہنچی تو وہ کب سے تھی۔۔۔۔۔ بس پلاٹ اسے اب الاٹ ہوا ہے :battingeyelashes:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    بلکل ۔۔۔ بعد میں اسے قرارداد میں بدل کر قانون منظور کیا جائے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بھئی میں غیر جانبدار ہوں۔ ایک طرف مظلوم لیکن مغرب کی چہیتی اور لاڈلی ہے، دوسری طرف 'اپنے' اسلام کی سربلندی کے لیے کوشاں طالبان ہیں۔ دونوں سے تحفظات ہیں ویسے ایک اور مشورہ بھی ہے۔ ایک اور سیارچہ ڈھونڈتے ہیں اور طالبان کے کسی سرخیل کے نام کر دیتے ہیں۔ حساب برابر
  5. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    بلکل ہے۔ پارلیمنٹ میں تحریک پیش کی جائے اور یمن و سعودیہ سلسلہ ہائے پیار محبت کی طرح کوئی قرارداد پیش کی جائے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    چلیے۔۔ پھر ایک کپ چائے پی آئیں۔ امید ہے چائے کا ایک کپ فیصلہ کرنے میں معاون و مددگار ہو گا۔ آپ کی کیل کو ہم نے لگا رہنے دیا ہے۔ تو پھر آپ سیارچے کو تباہ کرنے کے حق میں یا مخالفت میں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سائیکل کی سائیکل ۔۔ ٹریڈ مل کی ٹریڈ مل

    تاکہ تھوڑے وقت میں زیادہ جگہ گھوم پھر سکیں
  8. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔ لیکن فی الحال ہماری سوچ بچار اس سیارچے کو تباہ کرنے :terror::terror:کے لائحہ عمل اور بچانے کے طریقہ کار پر جاری ہے :skywalker:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    بچانے والوں کو آپ اپنے مشوروں سے نواز دیجیے گا۔:p
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سائیکل کی سائیکل ۔۔ ٹریڈ مل کی ٹریڈ مل

    آپ نے عام ٹریڈ مل دیکھی ہے نا ؟ جس پر بھاگتے بھی رہتے ہیں اور جاتے بھی کہیں نہیں ۔۔ بس اسے بھی وہی سمجھیں بس۔۔۔یہ آپ کو باہر کی آب و ہوا میں لے جائے گی
  11. عبدالقیوم چوہدری

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    شاید۔ لیکن وہ آپریشن القاعدہ سے منسوب ہے۔ طالبان کو کچھ اور سوچنا چاہیے، میں تو انھیں مشورہ دوں گا کہ خلاء میں طالبانی اسلام کی فتح و نصرت کے لیے سابقہ روسی ریاستوں یا چین سے معاملات طے کریں اور سیارچے کو تباہ کر کے آئیں۔ :cool2:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سائیکل کی سائیکل ۔۔ ٹریڈ مل کی ٹریڈ مل

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے پر یہ شاید ورزش کرنے والوں کے لیے بنی ہے، کہ ورزش کرتے کرتے ذرا گھوم پھر بھی آئیں
Top