پِنڈا اگر چپلوں سے نہیں سیکا گیا تو پھر کیا کھیلی آپ نے۔۔۔:p
تقریباً فٹ بھر کا لوہے یا کسی مضبوط دھات کا بنا ہوا ایک نوکدارسریے کا ٹکڑا یا 'کِلا' ہوتا تھا جسے ہاتھ میں پکڑ کر زور سےزمین کی طرف پھینکا جاتا تھا۔ کِلا ۔۔گیلی زمین میں دھنس جاتا ، پھر سے اسے باہر نکالا جاتا اور دوبارہ سے زمین میں...