نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    توبہ - 67،68 منافق مرد اور منافق عورتیں سب ایک دوسرے کے ہم رنگ ہیں، برائی کا حکم دیتے ہیں اور بھلائی سے منع کرتے ہیں اور اپنے ہاتھ خیر سے روکے رکھتے ہیں یہ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا یقیناً یہ منافق ہی فاسق ہیں () ان منافق مردوں اور عورتوں اور کافروں کے لیے اللہ نے آتش دوزخ...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    عارف پائین۔۔سیاست کس لیے ہوتی ہے ؟ عوامی خدمت کے لیے۔۔۔اور خدمت کا سب سے بہترین طریقہ یہی ہوتا ہے ورنہ۔۔ بنا ہے شاہ کا مصاحب، پھرے ہے اتراتا وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    199 وارڈز کے الیکشن نتائج: مسلم لیگ ن نے 67 نشستیں ، آزاد امیدوار 55، ُی ٹی آئی 43۔ پی پی 7

    ہماری سیاسی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کی بات سولہ آنے ٹھیک ہے۔ لیکن سابقہ سپہ سالار عسکریوں کو ایک نئی جہت سے روشناس کروا گئے ہیں۔ جب آپ، اپنی مرضی کا سب کچھ سیاستدانوں سے کروا سکتے ہیں تو فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔!!! :winking:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    199 وارڈز کے الیکشن نتائج: مسلم لیگ ن نے 67 نشستیں ، آزاد امیدوار 55، ُی ٹی آئی 43۔ پی پی 7

    میرا خیال ہے فی الوقت ایسا نہیں ہے، اور ایسا ہونا بھی نہیں چاہیے۔ تحریک انصاف کا بحیثیت قومی سیاسی جماعت، پاکستانی سیاست میں موجود رہنا ریاست پاکستان کے لیے نہایت مفید ہے۔ ویسے موصوف نے اس ٹریبونل کو دوسری بار تحلیل کیا ہے اور دونوں بار جسٹس صاحب نے ان احکامات کو مسترد کر دیا ہے:)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    199 وارڈز کے الیکشن نتائج: مسلم لیگ ن نے 67 نشستیں ، آزاد امیدوار 55، ُی ٹی آئی 43۔ پی پی 7

    جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں، تحریک انصاف ابھی تک تحریک ہی ہے، سیاسی جماعت میں تبدیل نہیں ہو سکی۔ انھیں اس اضطراری کیفیت، بے تحاشہ، بے سروپا اور منفی بیان بازی سے آگے نکلنا ہو گا اور عملی میدان میں کچھ کر کے دیکھائیں۔ ورنہ مجھے خدشہ ہے کہ جیسے بھٹو مزید زندہ نہیں رہ پا رہا ویسا ہی کچھ تحریک انصاف...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    199 وارڈز کے الیکشن نتائج: مسلم لیگ ن نے 67 نشستیں ، آزاد امیدوار 55، ُی ٹی آئی 43۔ پی پی 7

    :cool2: ۔۔ تحریک انصاف مختلف مواقع پر یہ دعوی کرتی آئی ہے کہ پڑھا لکھا اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ووٹر اس کے ساتھ ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں تحریک انصاف کا جو حال ہوا ہے اس پر عمران خان کو اپنا طرز سیاست کو تبدیل کرنے کا ضرور سوچنا چاہیے۔ یہ الیکشن ان علاقوں میں ہوئے جہاں ایلیٹ اور عسکری کلاس...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    یہ المیہ ہے ؟ :noxxx:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    نشستوں کے حصول کے اعتبار سے دیکھیں، پارٹیاں نا گنیں
  9. عبدالقیوم چوہدری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    'تیسرے نمبر پر آئی 'کہتے ہوئے کوئی مسئلہ ہے کیا ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    Counter Productive Activities ۔ آپ کے روز مرہ میں

    ذرا سوکھے لفظوں میں سمجھائیں ۔۔۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    اگلا الیکشن تو ابھی بہت دور ہے۔۔۔آج ہی 'کم' پے گیا ہے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بھائی

    عقیقے میں دو بکرے قربان کیے جانے ہیں۔۔۔ اس روز مٹھائی کون کمبخت کھائے گا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    چاچا کالو اور مائی ماشو کی داستان محبت

    چاچا جی اور برما سے مووی بریج آن دی ریور کوائی یاد آ گئی۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بھائی

    تما ساتھیوں کا نیا بھائی :thinking: مٹھائی ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    Counter Productive Activities ۔ آپ کے روز مرہ میں

    بتاتے ہیں۔۔۔لیکن ذرا پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیداواری سرگرمیوں کی تھوڑی وضاحت ہو جائے:battingeyelashes:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیری نالہ بان حصہ سوم

    محلہ سید پور پیلاں نزد سیری نالہ بان سیری نالہ بان جامع مسجد سیری جو نئی تعمیر کے لیے شہید کی جارہی ہے
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بھائی

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں :battingeyelashes::battingeyelashes:
  18. عبدالقیوم چوہدری

    بابا فرید میڈا عشقَ وی توں

    کچھ الفاظ کا مطلب انگلش ترجمے سے ڈھونڈا ہے۔ پتہ نہیں صحیح ہے یا غلط سولا ۔۔۔۔ پرسکون یا بے خلل نیند مساگ۔۔۔ سرمہ مونجھ۔۔۔طلب شاہ جی محفلین میں کوئی سرائیکی سمجھنے والا نہیں ہے ؟
Top