الحمدللہ
تو اب برے وقتوں میں کیا چل رہا۔۔۔؟
آپ کا تو شعبہ بھی شاید یہی ہے
بھئی ہم سمجھتے ہیں کہ پشور کا کوئی حصہ نہیں دل پشوری میں۔ لیکن جو آپ کہہ رہے ہیں ہم وہ بھی نہیں کرنا چاہتے
۔۔۔
اور بھی کافی سارے ذکر فرمائے آپ نے۔۔۔لیکن اصل مدعا ادھر کا ادھر ہی ہے ۔ براہ کرم اس کی بابت کچھ فرما دی...