نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    برطانوی انٹرنیٹ کا وزیر اعظم!

    یعنی جو انٹرنیٹ پر موصوف وزیر اعظم ہیں۔۔۔تو۔۔ وہ انٹرنیٹ کی دھاندلی المعروف ہیکینگ کی وجہ سے ہیں۔۔۔ پھڑے گئے او :battingeyelashes:
  2. عبدالقیوم چوہدری

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    امریکیوں کا ذکر ہے، امریکی خواتین کا تو آپ نے خود سے سوچ لیا۔۔۔۔۔نکتہ الٹ بھی ہو سکتا ہے:p;)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ناکام اسٹنٹ!

    ارے آپ کو 2 اضافی ٹانگیں نہیں دکھ رہیں۔۔۔۔:nerd:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ناکام اسٹنٹ!

    اچھا۔۔۔۔شاید نیچے سے اعداد دکھنے مشکل ہو گئے تھے جو فضا میں جا کر دیکھنا چاہ رہے تھے۔۔۔ !!!:p
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ناکام اسٹنٹ!

    کوئی اور بھی ساتھ سوار تھا۔۔؟ اس کا کیا ہوا ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ناکام اسٹنٹ!

    انھوں نے بھی کوئی ہسپتال بنا رکھا ہے عوامی چندے سے ؟ یا سرکار کے ہسپتال میں زیر علاج رہے ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    برطانوی انٹرنیٹ کا وزیر اعظم!

    جس طرح کے سیاسی چولیں روزانہ کی بنیاد پر ماری جار ہی ہیں، امید ہے کہ اس نشست پر بھی دھاندلی ہو جانی ہے:)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    رفیق رجوانہ کو پنجاب کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ

    پاکستان کے وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے محمد رفیق رجوانہ کو صوبہ پنجاب کا نیا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک رفیق رجوانہ کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان سے ہے اور وہ 2012 میں مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر ملک کے ایوانِ بالا کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    :nerd:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    مولانا فضل الرحمن صاحب و مولانا طاہر اشرفی صاحب کے بیان بھی کبھی سن لیا کریں:battingeyelashes:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    لکھنے کا نہیں ۔۔۔بولنے کا شوق ضرورت سے زیادہ ہے، شاید۔ باقی۔۔۔۔بڑے لوگ خود کہاں لکھتے ہیں۔۔؟ یہ مسودہ ان کی روز مرہ کے اندازِ گفتگو و زبان و بیان سے اخذ کر کے مُرِیدِینِ عمران خان کی طرف سے اکٹھا ہو رہا ہے۔ ;) مزید سمجھنے کے لیے۔۔۔ سوشل میڈیا پر ان کے خلیفاؤں اور مریدوں کو کچھ گھنٹے فالو کر لیں۔ :p
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اسے کون ہرائے گا ۔۔۔!!!

    ہلکٹ:ohgoon::cool: وا جی وا۔ آپ تو پھر لائف ٹائم بوائے ہوئے:winking:
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    یہ تو نئی کتاب'پاکستانی سیاست میں اخلاقیات کے نئے معیار از عمران خان' کا مسودہ پڑا ہوا ہے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    میں سمجھا کوئی کرکٹ، ہاکی یافوجی ہیرو ہیں۔ کیوں جی ۔۔ ؟ ۔۔ ویسے انگلش ماخذ میں لفظ sexiest استعمال ہوا ہے۔ جس کا مطلب پرکشش ہر گز نہیں ہو سکتا۔ باقی آپ نے جو تصاویر لگائی ہیں، وہ واقعی ہی اس لفظ کے ساتھ موزوں ہیں:heehee:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اسے کون ہرائے گا ۔۔۔!!!

    شادی شدہ ہو کر دوبارہ سے کنوارے کی مسند پر براجمان ہیں
Top