زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں
محبت ہے آپ کی کاشف بھائی. آمین
محمد تابش صدیقی
Post #56
مئی 14، 2017
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)
آج کا دن ختم ہوا. ویسٹ انڈیز کو 297 رنز چاہئیں جیتنے کے لیے اور اس کی 9 وکٹ باقی ہیں. 7 رنز پر 1 آؤٹ ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #52
مئی 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)
محمد تابش صدیقی
Post #50
مئی 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)
اننگ کا ٹاپ سکورر یاسر شاہ. 38 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہا.
محمد تابش صدیقی
Post #49
مئی 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)
ساتھ ہی غیر متوقع طور پر اننگ ڈکلیئر کر دی گئی ہے. ویسٹ انڈیز کے لیے 304 رنز کا ہدف. آج کے 16 اوورز باقی.
محمد تابش صدیقی
Post #48
مئی 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)
باؤلرز اور ویسٹ انڈین فیلڈرز کی مہربانی سے برتری 300 سے تجاوز کر چکی ہے. شاباش یاسر، عامر، حسن
محمد تابش صدیقی
Post #47
مئی 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
لا جواب امجد بھائی. کیا کھٹا میٹھا خراجِ تحسین ہے فراز کو. بہت عمدہ.
محمد تابش صدیقی
Post #5
مئی 13، 2017
فورم:
مزاحیہ شاعری
نئی غزل برائے اصلاح و تنقید
جناب آپ اگر تکا ہیں تو میں مہا تکا ہوں.
محمد تابش صدیقی
Post #25
مئی 13، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)
#MisYou :cry::cry::cry:
محمد تابش صدیقی
Post #46
مئی 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
نئی غزل برائے اصلاح و تنقید
یہاں او کو اے سے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #20
مئی 13، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
یہ ٹماٹر کے بجائے دہی میں بنتی ہے. اس لیے وائٹ کہلاتی ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #1,874
مئی 13، 2017
فورم:
کچن کارنر
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)
محمد تابش صدیقی
Post #45
مئی 13، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
وائٹ چکن کڑاہی
محمد تابش صدیقی
Post #1,872
مئی 13، 2017
فورم:
کچن کارنر
نئی غزل برائے اصلاح و تنقید
بِچھَڑنا
محمد تابش صدیقی
Post #8
مئی 13، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
پودوں کی اماں.
تحریر پر کوئی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں. ماں کی محبت سمجھنا مشکل کام ہے. بلکہ شاید ناممکن ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #4
مئی 13، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
پودوں کی اماں.
یہ دو نام آپ نے درست ٹیگ نہیں کیے :) ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن
محمد تابش صدیقی
Post #3
مئی 13، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
کیچڑ میں کنول
اگر آپ ظہیر بھائی کی بھی باجی یا آپا ہیں تو ہمیں تو پھر آپ کو دادی اماں کینا چاہیے. :)
محمد تابش صدیقی
Post #20
مئی 13، 2017
فورم:
ادبیات و لسانیات
نئی غزل برائے اصلاح و تنقید
چلیں ریحان بھائی نے تفصیلی وضاحت کر دی. :)
محمد تابش صدیقی
Post #6
مئی 13، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
نئی غزل برائے اصلاح و تنقید
بہت خوب امان بھائی احساں کا الف دبنا درست نہیں. دوسرا مصرع بحر سے خارج ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #5
مئی 13، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
کیچڑ میں کنول
ظہیر بھائی، میں بھی اس لڑی سے دور ہی رہا. آپ کی اس پوسٹ میں راحیل بھائی کے کمنٹ کے ذریعے وہاں پہنچا. اور وہاں اس کمنٹ پر داد دینے کی غرض سے جواب لکھنے سے محض اس لیے رک گیا کہ وہ موضوع دوبارہ اوپر آ جاتا. خیر بعد میں وہی ہوا. :)
محمد تابش صدیقی
Post #16
مئی 13، 2017
فورم:
ادبیات و لسانیات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top