نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)

    بہت تیز کھیلتے ہوئے 7 اوورز میں 8 رنز پر 2 کھلاڑی تیزی سے واپس جا چکے ہیں. مزید پھرتیاں متوقع ہیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)

    ویسٹ انڈیز پہلی اننگ میں 247 پر آل آؤٹ. عباس کا پہلا پنجا. یونس کے اس سیریز میں دس کیچز ہو گئے ہیں، جو پاکستان کا ریکارڈ ہے. (وکٹ کیپر کے علاوہ)
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)

    ہاہا. یقین جانیے کہ ابھی محفل پر اس لڑی کا نوٹیفکیشن دیکھ کر میچ یاد آیا. :P
  4. محمد تابش صدیقی

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    آمین. جزاک اللہ شاہ صاحب.
  5. محمد تابش صدیقی

    اشعار برائے اصلاح

    بحر تولنے کے ماہر محمد ریحان قریشی بھائی کی خدمات حاصل کرتے ہیں. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    خدایا یہ تیری جنت

    تین دفعہ پوسٹ پڑھی. سمجھ نہیں آرہا کہ کیا تبصرہ کروں. بس یہی دعا ہے لب پر کہ "اے رب! تو راضی ہو جا." آمین
  7. محمد تابش صدیقی

    اشعار برائے اصلاح

    پہلے شعر کا وزن فعلن فعلن فعلن فع ہو گیا ہے. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    ابھی احساس ہوا کہ دفتر کی عمر تک پہنچتے پہنچتے انسان تھوڑا میچور ہو جاتا ہے. لہذا اسے کالج سے بدل دیتا ہوں. :D
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    اسے ایطائے خفی کہیں گے یا جلی؟
  10. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    آپ کی خواہش پر پہلے جو مصرع ہوا تھا اس کے ساتھ مصرع لگا کر شعر اور قصہ مکمل کرتے ہیں. :D کالج کے راستے میں اک آم کا شجر ہے چڑھ چڑھ کے اس پہ اب تو لنگور ہو گیا ہوں کھاتا تھا میں مزے سے شاخوں پہ بیٹھ کر آم مالی نے جب سے دیکھا، مفرور ہو گیا ہوں تب سے ہے ایک حسرت، کوئی مجھے کھلا دے آموں کا منتظر...
  11. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    دفترکے راستے میں اک آم کا شجر ہے چڑھ چڑھ کے اس پہ اب تو لنگور ہو گیا ہوں کھاتا تھا میں مزے سے شاخوں پہ بیٹھ کر آم مالی نے جب سے دیکھا، مفرور ہو گیا ہوں
  12. محمد تابش صدیقی

    خدایا یہ تیری جنت

    ذرا اے سی سروس کروا لوں. پھر دیکھتا ہوں. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    میرا تعلق اینٹی سیلفی گروپ سے ہے. :D
  14. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    دفتر کے راستے میں اک آم کا شجر ہے چڑھ چڑھ کے اس پہ اب تو لنگور ہو گیا ہوں
  15. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل میں دخول کا مسئلہ

    میں بھی کہوں کہ انگریزی میں ٹرومین موجود ہی تھے اور اب اردو میں بھی سچا آدمی آ گیا. لڑی کھولی تو معلوم ہوا کہ اپنے ٹرومین بھائی ہی اردو میں تشریف لائے ہیں. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    مدحتِ حیدر

    اھر یوں کر دیں تو درست ہو گا؟ ہاشمی میں اور مطلبی میں ہے تو ان کا کفو
  17. محمد تابش صدیقی

    براے اصلاح

    آپ کی بات درست ہے. اصل میں آپ کے شعر کی نثر کچھ یوں بن رہی ہے. ایک نظر اپنی امت کی طرف دیکھیں. سارے ہی کڑے امتحان میں ہیں. دوسری طرح سے دیکھیں. آقا ایک نظرِ کرم کیجیے. ساری امت کڑے امتحان میں ہے. بیان کے انداز سے صیغہ بدل جاتا ہے. بہرحال امت کی طرف ضمیر ہے تو چل بھی سکتا ہے. :) یہ میری اپنی...
Top