اور ایک کام مغل بھائی امین بھائی سے کہیے کہ وہ آپ سے ملاقات کے دوران یہ دریافت کرنے کی کوشش کریں کہ کس بنا پر آپ کو پیچیدہ و مرصع اردو لکھنے میں دلچسپی ہوئی اور یہ صرف لکھنے کی حد تک ہے یا بولنے کی حد تک بھی ؟
او گاڈ ، امین بھائی یہ گرد کیوں ہے کتابوں پر اور کب سے ہے؟
مغل بھائی ، یہ ابھی کے ابھی صاف کروائیں گرد اپنے سامنے ۔ اگر آپ کے پاس کیمرہ ہے تو ان کی تصویر بنا لیں تا کہ سند رہے ۔
مجھے یہ کتب چاہییں جو اقتباس میں ہائیلائیٹ کی ہیں ۔