نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وجہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم ، شاید آج قسمت مہربان تھی سو ہم نے بھی سوچا کہ آم کھانا چاہییں پیڑ گننے کا فائدہ نہیں :)
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اطلاع نامہ میں بہت سے ایوارڈز کی اطلاع ہے یہ کس سلسلے میں ہیں سعود بھائی ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    جی ، میرا نیند سے برا حال ہے اس وقت
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    کیا حال ناعمہ ، خیریت سے ہیں ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    مجھے آف ملا تھا آج اور محفل نے بھی آج ہی ڈاؤن ہونا تھا
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    السلام علیکم
  7. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہی ہوں کہ جلدی سے کوئی بڑا گھر میں پہنچ جائے تو میں سوؤں ۔ گھر میں بھتیجا پارٹی اکیلی ہونے کی وجہ سے مجھے سونے نہیں دے رہی ، کم از کم امی یا بھابھی میں سے کوئی آ جائے تو میں ایک لحظہ میں سو جانا ہے ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    تعارف نیلم بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

    السلام علیکم نیلم صاحبہ ، محفل اسکول تھریڈ میں آپ نے بہت سے اچھے اقوال شامل کیے ہیں ، اچھا لگتا ہے انہیں پڑھ کر ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اندازہ لگا رہے ہیں شمشاد بھائی ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    او گاڈ ، ہیٹر :) میں تو یہاں جارجٹ میں گھوم رہی ہوں ۔ اللہ کا شکر ہے یہاں موسم اتنا اچھا ہے ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    یہ ایسی شکل کیوں بنائی ہوئی ہے ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    بہترین موسم ہے شمشاد بھائی ، اچھی خاصی گرمی چل رہی ہے ، پنکھے ، اے سی کے مزے لے رہے ہیں یہاں عوام :) اور آپ کی جانب کیسا ہے موسم ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    اور کام بھی کرنا ہے یاد رہے :)
  15. سیدہ شگفتہ

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    مغل بھائی ، آپ پہلی فرصت میں کتابیں مطالعہ کیجیے اور جلد واپس کرنا ہیں ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    تھینکس امین بھائی ، آپ تو بہت بہادر ہیں آپ نے اپنی ایک نہیں بلکہ تین تین کتب دے دیں ، یہ آپ کے بہادر ہونے کی دلیل ہے ۔ میں ہوتی تو کبھی نہ دیتی ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    السلام علیکم ، بہت بہت شکریہ مغل بھائی ۔ مجھے اتنی خوشی ملی تصاویر دیکھ کر ! میرا تو دل للچا جاتا ہے کتب دیکھ کر
  18. سیدہ شگفتہ

    تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

    السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    السلام علیکم
  20. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top