السلام علیکم ،
جب سفر پر جاتے ہیں تو سفر کی تیاریاں تو ہوتی ہی ہیں لیکن وقت سفر بہت سی دعائیں بھی ہمراہ کی جاتی ہیں (ویسے تو تحفے بھی ہمراہ کیے جا سکتے ہیں :happy: ) ۔ سعود ابن سعید بھائی ہم سب آپ کے لیے دل سے دعا گو ہیں کہ آپ کا سفر نہایت سہل اور بخیر و خوبی انجام پائے اور بخیر و عافیت...