سوری ناعمہ عزیز ، یہ میں ابھی دیکھا ، دراصل تبدیلی ہونا چاہیے ناں :happy: ، کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ سب بھائی یہاں اپنے اپنے کار و باری قدم جمانا چاہتے ہیں یہاں ریسٹورنٹ کھول کر ۔ ایسا کریں کہ اب جب بھی سب بھائی لوگ کچھ کھانے پینے کی تصاویر لگائیں گے تو کوئی علمی بات ساتھ لکھا کریں گے ورنہ...