میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ سوری ، ان دنوں تو بہت وقت ہے کیونکہ تین ماہ مسلسل بہت کام تھا اور اب فرصت ملی ہے اس ماہ ۔ لیکن ابھی فورم کا ڈاؤن ہونا رک جائے تو صورت بہتر ہو جائے گی ۔ اگر سوالات کی نشاندہی کر دیں یا پھر میں پچھلے صفحات میں ڈھونڈنے کی کوشش کروں گی ۔