نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    کیا حال عائشہ ؟ جی چار دن آف تھے میرے ۔ ان میں سے دو دن فورم ڈاؤن رہا ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    ماں

    بہت شکریہ راجہ بھائی اس سلسلے کو سامنے لانے کے لیے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    السلام علیکم ، کیا حال عائشہ ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    لیکن مغل بھائی خوبصورتی تو خائن نہ بننے میں ہے ناں اگر یہ کتب امانت ہیں آپ کے پاس تو مجھے یقین ہے کہ آپ امین ہیں ۔ آپ ضرور واپس کر دیجیے گا ورنہ مجھے گلٹ محسوس ہوتے رہنا ہے کہ میری وجہ سے ایسا ہوا ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    کافر نے پڑھنے کے لیے نہیں دیں کیا ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اب کیسی ہے سیٹنگ کمرے کی ناعمہ ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    سعود بھائی اینٹی حرف کیسے لگتا ہے ؟ مجھے یہ چیز دلچسپ لگی ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    سعود بھائی ، آپ نے نستعلیقی سیڑھی کے لیے جو ''اینٹی م'' لگایا تھا کیا وہ کام نہیں کر رہا ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    شاپنگ کی تفصیل پلیز
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    خیریت سے ہیں سعود بھائی ، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    مکی کا بلاگ وطین کی سروس پرنہیں کھل رہا

    السلام علیکم کون سے حساس موضوعات پر لکھا ہے ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    السلام علیکم
  15. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    سوچ رہی ہوں کہ فورم کا ڈاؤن رہنا اور اپ اور پھر ڈاؤن رہنا کب تھمے گا ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اگر انہیں سلانے کی کوشش کرتی تو میری اپنی ہی نیند خراب ہوجاتی اور رات کو دیر تک جاگنے کو میرا بالکل بھی دل نہیں تھا ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    چلیں جی امی لوگ پہنچ گئے ہیں گھر ۔ اب ہم سونے جا رہے ہیں ۔ اللہ حافظ تھینکس ناعمہ چائے کے لیے ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    تھینکس ناعمہ ، خوش رہیے ۔ :)
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ویسے بھی آج ہمارا عالمی دن ہے اس لیے دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے !
Top