نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    بہت شکریہ زینب جی۔ میں اُن دنوں آپ کو ننھی منی خیال کرتا تھا۔
  2. مغزل

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    میں نے یہ آخری مراسلہ آج ہی دیکھا ہے۔ بہت شکریہ وارث صاحب۔
  3. مغزل

    اردو فانٹ بنانے کا طریقہ

    عارف کریم صاحب آپ کیوں مدد نہیں فرماتے اس ضمن میں۔
  4. مغزل

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    عدنان صاحب اور وارث صاحب بہت بہت شکریہ میں نے غزل کو یہاں آنے کی دعوت دی ہے میری ان سے قریبا ایک ہفتہ قبل ملاقات ہوئی ہے اتفاق سے ہم ایک ہی علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں غزل ، ایک اسکول میں صدر مدرس ہیں۔ انشا اللہ جلد ہمارے ساتھ ہوں گی۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ضبط کی حد ہوگئی ہے ۔۔ یعنی دھت تیرے کی ۔۔۔ اگر آج انسدادِ منشیات کا دن منایا جارہا ہے تو کیا سارا دن نشّے متعارف کروانے میں گزرے گی۔/؟
  6. مغزل

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    بہت شکریہ جناب۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ذال کیا دال سے مہنگی ہے ۔۔ ؟ ویسے میں بھی چین اسموکر رہا تھا۔ اب نہیں رہا۔
  8. مغزل

    تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم فاتح الدین صاحب۔ آپ کی مرصع اور بلیغ غزل نظر نواز ہوئی ، مجھے یہ شرف پہلی بار حاصل ہوا ہے کہ مجھے آپ کا کلام پڑھنے کو ملا۔میں نے اپنی سی کوشش کی ہے کہ آپ کی غزل کو مصورانہ آہنگ میں بیان کروں ، یقینا یہ بڑی بے ادبی ہے، مگر کیا کروں کوئی...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    خیر وہ خبر سچ تھی دوسری خبر ازراہِ تفنن ۔۔
  10. مغزل

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    غالبہ کے بارے میں کیا خیال ہے جناب ؟ غالباً آپ بھول گئے ہیں۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    حوالہ اچھا ہے جناب۔/ ویسے وہ خبر آدھی تھی۔۔ سگریٹ چھوڑ کر میں پائپ پینے کا ارادہ رکھتا ہوں :grin:
  12. مغزل

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

    کی گل اے سرکار سواد آگیا اے۔ میں نوں تے اج ای اے تھریڈ نظر آیا اے ہن انشا اللہ آنڑاں جانڑا لگا رے گا۔ میری طرفوں بہتا مبارکباد۔
  13. مغزل

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    بہت شکریہ فاتح صاحب
  14. مغزل

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    غزل جلاکرہم نے اِس دل کو اگرچہ راکھ کر ڈالا مگر اندر ہی اندر اس کسک نے خاک کر ڈالا یہ ٹھانی تھی کہ ہر قیمت پہ اس کو بھول جانا ہے سو ! خودکو رفتہ رفتہ اس ہنر میں طاق کر ڈالا کہیں پھر سے تمھاری آرزو دل میں نہ بس جائے ہمیں اے دوست اس ڈر نے بہت سفّاک کرڈالا اچانک پھر کسی کی یاد بن کر...
  15. مغزل

    فانٹس بنانا سیکھئے پر تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ سرکار میں ابھی دیکھتا ہوں۔
  16. مغزل

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    گیت کا لہجہ چغلی کھارہا ہے کہ لفظ ’’موہے‘‘ ہی ہے ۔ شکریہ
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ثباتِ دل کیلئے ایک بات کہتا ہوں۔ آج دنیا بھر میں انسدادِ منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن میں اعلان کرتا ہوں کہ ’’ آج سے سگریٹ سے توبہ ‘‘ ثابت قدمی کی دعا کیجئے گا۔
  18. مغزل

    فانٹس بنانا سیکھئے پر تبصرے اور تجاویز

    جناب ہم ایسے طفلِ مکتب کیلئے تو متحرک ہی بہتر رہے گا۔ بہ امرِ مجبوری ساکن بھی چلے گا ۔ آپ بسم اللہ کیجئے۔ مزید انتظار نہیں ہوتا۔
  19. مغزل

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    میں ہوا، یا مرا رقیب ہوا (یہ گتوا جگجیت سنگھ نے گا کر امر کردیا ہے) ویسے پنکج اداس نے بھی گایا ہے ۔۔ مگر جوبات جگجیت کی ہے وہ کسی میں کہاں
Top