نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ٹ سے لکھنا ہے ۔۔۔۔۔‌خیر یہ معاملہ تو حل ہوا۔ جناب کاغذ کا رزق الفاظ ہیں۔۔۔ جو محض فضلہ ہوجاتے ہیں۔۔ اس موضوع پر ایک طویل مضمون لکھا تھا میں نے ایکسپریس 19 نومبر 2006 میں شاملِ اشاعت ہواتھا۔ کبھی پیش کردوں گا۔
  2. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اتنے مجب۔۔۔ور ہ۔یں ہم اپ۔نی انا کے ہاتھوں ریزہ ریزہ بھی ہوئے اور بکھرتے بھی نہیں
  3. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ مس۔۔۔ائلِ تص۔۔۔وّف ، ی۔ہ ت۔۔را بی۔ان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    باتوں باتوں میں خبر ہی نہیں رہتی کہ ۔۔ ہم ’’ کاغذ کا رزق‘‘ بننے پر کیوں مجبور ہیں۔؟
  5. مغزل

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    قبلہ / کعبہ/ مسجد / مندر۔ گردوارہ/گرجا آداب ہمارے مراسلے کو مذاق میں اڑا کر آپ کب تک اپنے تعارف سے بچتے رہیں گے ؟ یعنی بکرے کی ماں کب تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ تعارف تو آپ کو پیش کرنا ہی پڑے گا وگرنہ آپ مفت میں ہماری ناراضگی مول لیں گے۔۔۔۔ کیا خیا ل ہے ؟ تعارف پیش کررہے ہیں...
  6. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    انا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن پھر اس کے بعد بری دیر تک نڈھال رہے
  7. مغزل

    تعارف مانو

    خوش آمدید ’’ مانو ‘‘ صاحبہ / بے بی ؟
  8. مغزل

    فانٹس بنانا سیکھئے پر تبصرے اور تجاویز

    میں تو منتظر ہوں کوئی آئے اور ہمیں بھی سکھائے۔۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    وہ دن گئے جناب ۔۔۔ جب آزادیِ اظہار نام کی چڑیا چہچہاتی پھرتی تھی۔
  10. مغزل

    Indoor Plant

    بہت شکریہ زرقا جی میں منتظر ہوں کہ کب چلمن کی اوٹ سے رخِ سوادِ سیم تناں (ویب سائٹ) طلوع ہوتا ہے۔
  11. مغزل

    مصّورانہ شاعری / شاعری مصّورانہ آہنگ میں ( نی۔۔۔ا س۔۔۔۔لس۔۔ل۔۔۔ہ )

    شاعرہ شبنم مجید جیہ جی جی، شگفتہ جی، زہراعلوی، زینب ، عندلیب ، تعبیر، ماورا ، سارہ خان اور جیا راؤ کی نذر
  12. مغزل

    مصّورانہ شاعری / شاعری مصّورانہ آہنگ میں ( نی۔۔۔ا س۔۔۔۔لس۔۔ل۔۔۔ہ )

    شاعر کا نام معلوم نہیں محض اتنا علم ہے کہ شاعر کا تعلق العین سے ہے
Top