نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    احمد بھیا وہ جب بھی ذرا روٹھے ، چُپ بیٹھے رہے ہم بھی اک م۔۔نا ل۔۔ی۔ت۔ے ، ت۔۔و ہ۔۔ر روز خ۔۔ف۔۔ا ہ۔وت۔ے
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ث سے لکھنا تھا معذرت کے چکرمیں آپ پھر بھول گئے۔۔ ساجد صاحب
  3. مغزل

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    یعنی :: 2۔ سماجی اور ادبی ۔ یہ افراد اپنی فطرت میں ٹھوس قسم کے ہوتے ہیں ان کے اپنے نظریات ہوتے ہیں اور یہ اپنی بات کو سب سے بالا سمجھنے کے عادی ہوتے ہیں ۔جلد کسی سے متاثر نہیں ہوتے ، کسی ماحول میں جلد ایڈجسٹ نہیں ہوتے ، اکثر گِلہ شکوہ کرتے دِکھائی دیتے ہیں ، دوست بنانے میں احتیاط سے کام لیتے...
  4. مغزل

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیک یا سیدی یارسول اللہ وسلم علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
  5. مغزل

    مگر مجھے کسی انساں سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔۔ اختر عبدالرزاق

    غزل ابھی تو گردشِ دوراں سے بات کرنی ہے پھر اس کے بعد دل و جاں سے بات کرنی ہے تم اپنے شہر کی ساون رتوں سے بات کرو مجھے تو ابرِ گریزاں سے بات کرنی ہے نکلنا ایک تحّیر سے ہے مجھے پہلے پھر ایک دیدہِ حیراں سے بات کرنی ہے کسی نے پھول مجھے بے حساب بھیجے ہیں سو مجھ کو تنگیِ داماں سے بات...
  6. مغزل

    سورج میرے پہنچ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سورج ہو دسترس میں تو کیا چپ رہے کوئی ۔ بہت خوب تصاویر ہیں ۔
  7. مغزل

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبراکاۃ ملائکہ جی اب چونکہ آپ یہاں کافی پرانی ( دوصدیاں ) ہوچکیں ہیں لہذا یہ سوچنا فضول ہے کہ آپ کو خوش آمدید کہا جائے ، لیکن پھر معاملہ یہ ہوگا کہ اگر آپ کو خوش آمدید نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے ، اب یہاں معاملہ سوچنے کا آگیا ہے کہ آپ کو خوش آمدید کہا جائے یا نہ کہا...
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    واہ مزا آگیا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا سودمند گفتگو ہورہی ہے۔
  9. مغزل

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مالک ِ کُل نے دونوں کوامتیاز دیا ہے، دونوں کو دماغ بھی جو جتنا کام لے وہی بہتر۔ بحث کی کیا ضرورت تھی اپنے اپنے مقام کی بات ہے کہیں لڑکیاں (عورت) افضل۔۔۔۔ ۔۔۔رحمت بھی، ساتھی بھی ، ملنسار دوست بھی، بیوی بھی ، بیٹی، بھی بہن بھی اپنے اپنےمقام پر لڑکے (مرد) افضل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محافظ بھی،...
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ظروف کیا بھرا کہ لوگوں نے مقفل کردیا سلسلہ اب پ ت ٹ ث کا ۔۔۔ اب جو یہاں آیا ہوں تو 46 مراسلے ہوبھی گئے //
  11. مغزل

    احمدفراز کی زمین پر قبضہ

    فرخ صاحب۔ خاور چوہدری صاحب ، شمشاد صاحب اور ابو شامل صاحب یہ حزل ہمارے ایک ہم نام دوست (ویسے تو وہ بزرگ ہیں)خالد محمود صاحب کی ہے ، اور ’آپ‘ لاہور سے تعلق رکھتے ہیں ان دنوں امریکہ (نیویارک) میں معاشی مشقت کی وجہ کر بقیدِ حیات ہیں۔۔ اگر آپ پورا کلام پڑھیں تو واضح ہوگا کہ میں نے شاعر کا نام واضح...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    زہے نصیب ایک بار پھر ز ہمارے حصے میں آئی ہے ۔۔ (اگر میں وضاحت کردوں کہ ز کیا ہے تو سبھی مسکرائے بغیر نہ رہیں گے)
  13. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    میں دیکھتا ہوں سرکار۔۔۔ صرفِ نظر ہوگیا ہوگا ۔
  14. مغزل

    چند مزید شعر آپ کی بصارتوں کی نذر

    گمان کو مجسم تیقن میں بدلنے کیلئے میں اتنا ہی کہوں گا ’’ سبز کوہساروں کی آغوش سے ہجرتی ہوں میں ‘‘ (حویلیاں ۔ایبٹ آباد، صوبہ سرحد) اور اب ادب کے کوفے میں ہوں۔ (شور علیگ کا ایک شعر حوالہ ہے) یہ مق۔تلِ ادب کہ ک۔۔۔راچ۔ی ہے ج۔س کا نام ک۔وف۔ے کی س۔۔رزمین بھ۔ی ہے ک۔ربلا بھی ہے
  15. مغزل

    احمدفراز کی زمین پر قبضہ

    شکریہ ابوشامل صاحب۔
  16. مغزل

    احمدفراز کی زمین پر قبضہ

    ا یران سے آ، تیل چُرانے کے لئے آ آ، چین کو بھی دانت دِکھانے کے لئے آ ہے دُنیا فقط مشق کا میداں تِرے نزدیک امریکہ نشانے پے نشانے کے لئے آ عمران مُخالف کے تُو آ چھکّے چھُڑانے اور چھکّا میانداد لگانے کے لئے آ آ پھر سے اُتر شرق پہ...
  17. مغزل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جی جی میں ڈیزائن کردوں ؟ سائز کیا رکھنا ہے بتا دیجئے۔
  18. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    شکریہ سجاد علی صاحب آئیے آپ بھی بہووت گنگا میں ہات دھووت شے۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ث میرے حصے میں آئی ہے شمشاد صاحب جلدی سے آجائیں اور ثمرین لکھ دیں
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    غبارے سے ہوانکل گئی ’’ وکلا تحریک‘‘ کی ، ن لیگ نے 29 رکنی عدالت کے بل پر دستخط کردیے۔
Top