زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ
محمد تابش صدیقی
Post #7
جون 10، 2017
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مبارکباد
تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!
شکریہ استادِ محترم ۔ پھر کب آؤں آپ کی طرف افطاری پر؟
محمد تابش صدیقی
Post #60
جون 10، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ
لاجواب۔ اخیر۔ فیس واش کے ساتھ تو کبھی میری بھی نہیں بنی۔
محمد تابش صدیقی
Post #2
جون 10، 2017
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
عام لطیفے
جی بزرگوں اور بچوں کے مزاج میں فرق ہوتا ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #190
جون 10، 2017
فورم:
لطائف
عام لطیفے
یہ گارنٹی مجھ سے لے لیں کہ اس کو ایسی باتیں سننے کا شوق ہے۔ یہ برائی نہیں کی ہے اس کی۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #188
جون 10، 2017
فورم:
لطائف
مبارکباد
تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!
غلط فہمی سے بھی؟ :unsure: اصل میں ٹانگ اڑانے سے زیادہ ٹانگ بچا کر گھستا ہوں۔ آمین۔ آمین۔ جزاک اللہ
محمد تابش صدیقی
Post #58
جون 10، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
میرا ابھی تک موبائل کیمرہ سے آگے نکلنے کا پروگرام نہیں بنا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #218
جون 10، 2017
فورم:
تصاویر
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
آمین۔ مراسلے میں لکھا ہے۔ ڈی ہائیڈریشن ہو گئی تھی۔ اب الحمد للہ ٹھیک ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #216
جون 10، 2017
فورم:
تصاویر
مبارکباد
تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!
شکریہ بہن۔ اس کے لیے زیادہ سے زیادہ مراسلے کرنے پڑتے ہیں۔ :cool:
محمد تابش صدیقی
Post #54
جون 10، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
"تم اس متاع دنیا کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھو جو ہم نے ان میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دے رکھی...
"تم اس متاع دنیا کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھو جو ہم نے ان میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دے رکھی ہے ، اور نہ ان کے حال پر اپنا دل کڑھاؤ ۔ انہیں چھوڑ کر ایمان لانے والوں کی طرف جھکو۔" سورۃ الحجر
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 10، 2017
لَاتَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَامَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ وَ لَا تَحۡزَنۡ...
لَاتَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَامَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ وَ لَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَ اخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۸۸﴾
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
جون 10، 2017
قران کوئز 2017
قرآن پاک کی کون سی سورت ہے کہ جس کا ذکر قرآن مجید کی ایک اور سورت میں آیا ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #200
جون 9، 2017
فورم:
قران فہمی
مبارکباد
تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!
شکراً
محمد تابش صدیقی
Post #52
جون 9، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آج آپ نے کونسی یو ٹیوبی دیکھی۔
محمد تابش صدیقی
Post #4
جون 9، 2017
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
آج آپ نے کونسی یو ٹیوبی دیکھی۔
یوٹیوب کے ساتھ فیس بک بھی لکھ دیں۔ آج کل یوٹیوب سے زیادہ فیس بک ویڈیوز نظر سے گزرتی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #3
جون 9، 2017
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش
شاید کوئی بےچارہ چیمپیئنز ٹرافی کے اپڈیٹس لینے محفل آئے۔ تو اسے تمام میچز کی خبر ملنی چاہیے۔
محمد تابش صدیقی
Post #16
جون 9، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش
فارمیلٹی پوری کر رہا تھا۔
محمد تابش صدیقی
Post #10
جون 9، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش
اس کے ساتھ ہی تابش کو اجازت دیجیے۔
محمد تابش صدیقی
Post #9
جون 9، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش
اور بنگلہ دیش نے یہ میچ شاندار انداز سے جیت لیا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #7
جون 9، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
چمپئنز ٹرافی نواں میچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش
محمد اللہ کی بھی سنچری ۲ رنز درکار
محمد تابش صدیقی
Post #6
جون 9، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top