آج آپ نے کونسی یو ٹیوبی دیکھی۔

نوشاب

محفلین
اس لڑی میں آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ یو ٹیوب براؤزنگ کے دوران اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی ویڈیو ایسی ہے جو
دیکھنے اور تبصرہ کرنے لائق ہے تو فوراً سے پیشتر اسے اس لڑی میں سمو دیجیے تاکہ دوسرے احباب بھی اس سے فیض حاصل کر سکیں ۔
علمی ،ادبی،فنی،شاعری ،موسیقائی ،فلمی، ڈراونی غرض ہر قسم کا مواد
لیکن اردو محفل کے ذوق سے گرا ہوا مواد نہ ہو۔
چلیے دیکھتے ہیں کونسی یو ٹیوبی اس مراسلے میں پہلے نمبر پر آتی ہے۔
 
Top