نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    بہت شکریہ فرخ صاحب ، وارث صاحب اور الف عین (بابا جانی)
  2. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    انسان (ا ن س ان ) سے ہے اور آدمی ( آ د م ی ) سے۔۔ آدمی ۔۔ آدمی نہ ہوتا تو اور کیا ہوتا‌؟؟
  3. مغزل

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔ بڑے میاں۔۔ میں نے اوتار بدل دیا ہے ۔۔ جی جی کے مراسلے کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔۔ :grin: کہ کہیں آپ ’’ ہرا‘‘ ہڑپ نہ کرجائیں۔ :beating: لائیے میں آپ کو ہرا چشمہ پہنادوں۔:laugh:
  4. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    اٰمین ثم اٰمین باری تعالی آپ کی دعائیں قبول فرمائے ۔
  5. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    چنگ چی کا پہیہ۔ پہیہ سب سے پہلے کس نے دریافت کیا تھا ؟؟ (میرا نام مت لیجئے گا ۔۔ میں اتنا پرانا نہیں ہوں)
  6. مغزل

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    میں نے ساری وضاحتیں کردیں ورنہ تو مخمصے میں رہ جاتا۔۔
  7. مغزل

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    میں معذرت خواہ ہوں۔۔۔’’طالوت‘‘ (جی) ۔۔ لیکن جناب حفظِ مراتب بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ با ادب با نصیب ۔۔۔۔۔۔ بے ادب بد نصیب۔ امید ہے آپ اسے چڑ خیال نہ کریں گے ۔۔ اور ہمیں ’’ صاحب۔/ جناب’’ کی اجازت مرہمت کیجئے گا۔ والسلام
  8. مغزل

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    ہمت افزائی کیلئے ۔۔ بہت شکریہ طالوت صاحب۔۔ ہم سب مل کر ہی جالوت اور طاغوت کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
  9. مغزل

    مبارکباد لیاقت علی عاصم صاحب کو یومِ میلاد( 14 اگست) مبارک

    توبہ ہے بھئی جی جی۔۔ یہ میں نے اپنی کمزوری آپ دے کر بڑی غلطی کی تھی۔۔ اب تو سب کو پتہ چل گیا۔۔ جی جا جی کو سلام اور ۔۔۔ ’’ دروازے کے بائیں جانب کھلتے ہوئے گلِ داؤدی کو ‘‘ پیار۔ ایک مشاعرے میں جارہا ہوں۔۔ واپسی پر خبر لوں گا۔ والسلام
  10. مغزل

    اسکرن سیور کے پرے درکارہیں

    آُ پ خود بھی تو بناسکتے ہیں دوست
  11. مغزل

    مبارکباد لیاقت علی عاصم صاحب کو یومِ میلاد( 14 اگست) مبارک

    لیکن میں سخت ناراض ہوں۔۔ مجھے منائیے۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔ ہاں۔۔ بس ۔۔۔ کٹی ہوجائے گی۔۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    طالبِ دعا ہوں۔۔۔۔۔۔ ضعیفی چھانے لگی ہم پر اب تو۔۔ ویسے میں دوستوں کو اپنے گاؤں میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ ہماری پرکھوں کی حویلی جہاں ابھی جنات رہتے ہیں۔۔ بس خالی ہی ہے۔۔ جم جم آئیے ۔۔ آپ کا سواگت ہے۔۔۔
  13. مغزل

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    لیکن جناب ۔۔ اس قدر مخالف سمت۔۔ میں نے کہیں نہیں پڑھا۔۔
  14. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہاں پر قوم کی اک ماں ، عافیہ کی بات ہے صاحب پھریں گے ہم تو جنگل میں ، مگر وہ جشنِ آزادی ؟؟؟؟
  15. مغزل

    مبارکباد لیاقت علی عاصم صاحب کو یومِ میلاد( 14 اگست) مبارک

    آپ نے اپنے آپ کو مرد کے پیروں کی جوتی کہا۔ میرے برا منانے پر بھی معذرت نہیں کی۔ ( اپنی سالگرہ کا تھریڈ دیکھیے مراسلہ نمبر 58-59 ۔۔۔۔) عاصم صاحب سے کئی دن سے مل نہیں سکا پھپھا کے انتقال کی وجہ سے ایبٹ آباد گیا ہوا تھا۔ اس دوران وہ یرقان کا شکار ہوگئے، ۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کیوں جی میں یہ آتا...
  16. مغزل

    شہر اور شہر والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ایک دلچسپ تحریر

    بہت شکریہ جیا راؤ، کوثر اور تعبیر صاحبیان۔
  17. مغزل

    مبارکباد لیاقت علی عاصم صاحب کو یومِ میلاد( 14 اگست) مبارک

    14 اگست پاکستان ، جیہ اور عاصم صاحب کا یومِ میلاد۔ اس بار عجیب رنگ سے آیا ہے۔۔ میں سفر میں تھا۔ جیہ سے میں ناراض ۔ عاصم صاحب مجھ سے اور ملک ہم سب سے ناراض۔۔ خدا خیر کرے۔ وہ جب بھی ذرا روٹھے ، چُپ بیٹھے رہے ہم بھی اک بار منا لیتے ، تو ہر روز خفا ہوتے۔ عاصم بھائی ایک بار پھر سالگرہ...
  18. مغزل

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    وجی بھیا۔۔ ہواسے بجلی بنانے والے ٹربائن ۔۔ اپنی جگہ رہتے ہوئے رخ تبدیل کرسکتے ہیں۔ ہوا رخ تبدیل ضرور کرتی ہے لیکن اس قدر مخالف سمت سے بھی نہیں۔ کیا کہتے ہیں آپ ؟
  19. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    اٰمین ثم اٰمین۔ شکریہ تعبیر ۔۔ آپ کیسی ہیں۔؟ کافی عرصے بعد فورم پرآنا ہوا۔ والسلام
Top