کچھ سمجھ میں ہی نہیں آیا کہ کیا ہوا ، کل ایک فنکشن میں جانا ہوا تو وہاں سے واپسی پر جیسے ہی میں باہر نکلی تو اتنی تیز دھوپ میں فوراَ سر میں اتنی شدید لہر اٹھی ، اندر اے سی چل رہا تھا اور باہر بہت تیز دھوپ تھی ، جس طرف سایہ تھا وہاں راستہ ناہموار تھا سیڑھیاں نہین تھیں تو جس طرف سیڑھیاں تھیں اس...