آرام کیجیے عائشہ اچھی طرح سے ۔
جو ان میں سے ٹائپ کے قابل ہوں وہ ہوں گے پہلے شمشاد بھائی سے معلوم کر لیں انھوں نے ان میں سے کچھ ٹائپ کر دئیے تھے۔
(کتبات میں سے کچھ عربی میں ہیں اور کچھ فارسی میں بھی)
ویل ڈن عائشہ عزیز
:star: :star::star:
اپڈیٹ
آثار الصنادید (اسکین حصہ اول)
آثار الصنادید (اسکین حصہ دوم)
توزک اردو
کلیات اسمعٰیل میرٹھی
شریر بیوی
اسکول کے کتب خانے
قول فیصل
تاریخ بر والہ سیداں
سخندان فارس
ابن الوقت
==88==88==
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔