نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    عائشہ عزیز

    عائشہ ، یہ ربط فہرست کے لیے
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: یہ چند منٹوں کا ہے سعود بھائی :skull:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دل کیوں نہیں کر رہا ؟ آپ نہیں ناشتہ کریں گی تو چوہے اور بل یاں بھی نہ کریں کیا :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ ، وہ بلیاں ناں اس فونٹ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی :rollingonthefloor:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس فونٹ میں بلیوں کو صحیح املاء میں کوئی لکھ کے دکھا دے :happy: اس وقت تک بلیاں کو بل یاں پڑھا جائے :happy: :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ کا ناشتہ ہو گیا ؟ :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں بھی اچھی ہوں عائشہ۔ نہیں ابھی ناشتہ نہیں کیا ، کئی گھنٹوں سے یہیں ہوں لیکن اب بھوک سے پیٹ میں چوہوں کے پیچھے بلیاں بھی دوڑنا شروع ہو گئی ہیں :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت بہت مبارک ہو محمد بھائی ! بہت دلچسپ لکھا آپ نے :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خیریت سے ہیں آپ سب؟ باقی سب کی صبح کیسی ہے یا کیسی تھی؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، صبح بخیر ایک بہت ہی خوبصورت صبح !
  11. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علیٰ محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بالکل آ جائیں :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    امی بہت مزے کا بناتی ہیں !!!!!!!!!!!
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: ضرور ، اور تھوڑا نہیں بلکہ بہت سا کھا لوں گی :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اب آئسکریم کھا لیں ، میں چائے کے ساتھ آپ کو شیرخورمہ بھی دینا تھا لیکن وہ بھی گرم ہے ابھی امی نے بنایا ہے۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نام کیا تھا اس کا اور دوبارہ واپس آئے گا ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے ےے ، یہ کیا کیا! خیال رکھنا تھا ۔ ویسے آپ گرم چائے پیتی ہیں یا کچھ ٹھنڈی ہو جانے پر؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ آرام کریں عائشہ
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: یہ کیا بات ہو رہی ہے؟
Top