نتائج تلاش

  1. عثمان

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    کھانا کھانے کا انچارج عثمان ہے۔ کھانے کی حد تک!!
  2. عثمان

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    :eek::eek::grin:
  3. عثمان

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    فتویٰ سازی کا شکریہ! بڑا ممنون ہوں۔:) ایک شکایت بہرحال ہے۔۔کہ اگر کافر بھی قرار دے دیتے تو اور بھی بہتر تھا۔ ویسے میں کافر قرار پایا ہوں یا مرتد؟ :confused:
  4. عثمان

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    بھئی میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اس کائنات کا اگر کوئی پتہ بھی ہلتا ہے تو وہ بھی فری میسن کی سازش سے ہی ہلتا ہے۔ لیجئے ۔۔۔۔میں نے تو فری میسن کو "خدا" بنا ڈالا۔ موڈریٹر کو چاہیے کہ ملحد خود کلامی کو بین کرے۔ اور تمام لوگ اس لبرل کی مذمت کریں۔ :noxxx:
  5. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    تحقیق ان باتوں پر کی جارہی ہے کہ دماغ کے کون کون سے حصے متحرک ہوتے ہیں کہ جب انسان کے ذہن میں خواب اور مختلف جذبات جنم لیتے ہیں۔ تحقیق اس بات پر نہیں کہ آپ کے خواب تعبیر کیا تھی۔ کس چیز کو آپ کس چیز سے ملا رہے ہیں۔ :grin: آپ اور آپ کے ساتھیوں کی اس فورم پر جھنجھلاہٹ محظوظ کن ہے۔
  6. عثمان

    تیرے بن لادن!

    فلم ابھی انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔
  7. عثمان

    تیرے بن لادن!

    امریکہ اور یورپ ہمارے جذبات سے خوفزدہ ہیں؟ بڑے قیدو قسم کی قومیں ہیں یار یہ۔ :grin: امریکہ دنیا میں اپنا معاشی و سیاسی اور فوجی اثر رسوخ قائم رکھنے کے لئے دنیا کے ہر خطے میں دراندازی کرتا رہتا ہے۔ اور ہم لوگ صرف انہیں باتوں سے خوش ہیں کہ جناب۔۔۔ انھیں خوف آتا ہے۔
  8. عثمان

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    شمشاد بھائی اس واردات میں برابر کے شریک تھے۔ قفل کرنے اور کھولنے کا اختیار تو انھیں کے پاس ہے۔ مجھ اکیلے کی کھانے تک رسائی کہاں۔ :grin:
  9. عثمان

    switzerland‘

    یورپ میں رہنے والوں کے یہ بڑے مزے ہیں۔ جب جی چاہا۔۔ٹکٹ کٹایا۔۔اور ٹرین میں بیٹھ کر ہفتے بھر میں درجن ممالک پھر لیے۔ :rolleyes: تقریباً ڈیڑھ سال پہلے میں نے بھی یورپ کی سیر کا پروگرام بنایا تھا۔ لیکن ایک کل وقتی طالب علم اور جزوقتی ملازم کے پاس اتنے پیسے ہی کہاں ہوتے ہیں۔ حسرت و یاس ہی کرتے رہ...
  10. عثمان

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    اچھا اچھا وہی فری میسن خفیہ پنجہ۔ جس کی جکڑ میں خدائے واحد کی تمام کائنات ہے۔ اور اگر زمین پر ایک پتا بھی ہلتا ہے تو ان کی پلاننگ کے تحت ہلتا ہے۔ بہت خوب! :laughing: بھئی مجھے تو اس عمیق منصوبے کی تفصیلات سے پرے ہی رکھیے۔ میں تو خود ان کا ایک لبرل کارندہ ہوں۔ جو شائد مذہب میں نقب لگانے میں مصروف...
  11. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    :grin: سائنسی تحقیق کے لئے کوئی سائنسی جریدے کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ شام کے اخبارات نہیں۔ گوگل پر تھوڑی اور محنت کرکے اس جریدے کا حوالہ تلاش کرکے مجھے دے جاتے۔ لیکن آپ کو شائد یہ "عامیانہ" باتیں جگت ہی لگیں۔ بھلا ہو ان اردو اخبارات کا جو نیل آرمسٹرانگ کو مومن بنا چکے تھے۔ وہ تو جب آرمسٹرانگ صاحب...
  12. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    میرے تمام مراسلہ جات چھان لیجئے اور اس میں اگر کوئی عامیانہ جگت بازی نظر آئے تو دکھا دیجئے۔ آپ کے علم کی قلعی تو پچھلے مراسلے میں کھل چکی ہے۔ عامیانہ جگت بازی دیکھنی ہے تو اپنے ہی محبوب ساتھی کے مراسلوں پر نظر دوڑا لیجئے۔ پچھلے دنوں تو وہ ایک خاتون پر نچلے الفاظ میں طنز کرتے پائے گئے کہ جس وجہ...
  13. عثمان

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    عثمان پہلے ہی ہضم کر چکا ہے۔:noxxx:
  14. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    :grin: کیمسٹری، بیالوجی ، آسٹرانومی ۔۔۔۔ یہ تمام علوم طبعی چیزوں پر ہی بحث کرتے ہیں میرے بھائی۔ اگر سمجھنے میں مشکل ہے تو وضاحت کردوں کہ کیمائی عناصر ، خلیات وغیرہ طبعی اور مادی چیزیں ہیں۔ ریاضی کو منطق کی ہی ایک شاخ سمجھیے۔
  15. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    میرے مراسلے کا پہلا جملہ اہل پشاور سے میری محبت اور ہمدردی کا ثبوت ہے۔ آپ اپنے الفاظ میرے منہ ڈالنا چاہیں تو اور بات ہے۔ امریکی دہشت گردی کی حمایت میں نے کہیں نہیں کی۔ خود کش حملہ آور امریکہ کو نقصان نہیں پہچاتے بلکہ اہل پشاور کے معصوموں کے درپے ہیں۔ جس" لبرلزم" کی آپ بات کر رہے ہیں وہ لبرل ازم...
  16. عثمان

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    آپ نشاندہی کردیجئے۔ میں پڑھنے کو تیار ہوں۔
  17. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    طبعیات صرف طبعی چیزوں کا ہی احاطہ کرتی ہے۔ یہی دائرا کار دوسرے سائنسی شعبہ جات کا ہے۔ کیا کیوں اور کیسے والی بات درست ہے۔
  18. عثمان

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    ڈاکٹر شاہد مسعود کسی جذبہ صحافت کے تحت پی ٹی وی پر بھی ہاتھ کالے کر چکے ہیں۔ جیو ٹی وی یہود و ہنود کے کس مشن پر عمل پیرا ہے نیز پاکستان کے کن مفادات کو جیو ٹی وی ضرب لگا رہا ہے اگر اس بات کی بھی وضاحت ہو جاتی تو بہتر تھا۔ :)
  19. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    اس پوری بحث میں میرا استدلال صرف اتنا ہے کہ اگر قرآن میں کسی طبعی چیز کی بات کی جارہی ہے تو اسے طبعی اصولوں سے پرکھنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ تاہم غیر طبعی چیزوں کے لیے طبعی اصولوں سے دلیل نہیں تراشی جا سکتی۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص بچے کی پیدائش پر آیات اور گائناکالوجی کی کسی تھیوری میں...
  20. عثمان

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    یہی تو مسئلہ ہے صاحب۔۔۔ تلاوت قرآن کی حقیقت کو اگر میڈیکل سائنس یا نفسیات کا جامہ پہنایا جائے تو بات سائنس تو کیا۔۔حکمت سے بھی دور نکل جاتی ہے۔ حکمت کے جن شعبہ جات کو چھان رہے ہیں پہلے انکے قوانین تو دیکھ لیجئے۔
Top