او گاڈ ، یہ کیا ، دھاگے کے عنوان دیکھ کر اور ٹیگ سے تو کچھ اور ہی آ رہا تھا ذہن میں۔ پڑھ کر تو دو طرفہ آمد ہو رہی ہے، چلیں کوئی بات نہیں اویس بھائی، وہ واقعہ یاد آ گیا صحیح سے نہیں معلوم کہ غزنوی اور ایاز کا ہے یا کس کا، کہ بادشاہ نے غلام کو انگوٹھی دی اور کہا کہ اس پر ایک ایسا جملہ لکھو کہ اگر...