:happy:
بہت دلچسپ فہیم بھائی !
میں نے ایسا ایک بلاگ ڈرافٹ لکھا تھا اس میں اردو سیارہ پر ظاہر ہونے والی مختلف بلاگرز کی بلاگ تحریروں کے عنوانات اسی طرح شامل تھے بلاگرز کے ناموں کے ساتھ عنوانات ملا کر بہت دلچسپ معانی بن جاتے ہیں :happy:
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔