نتائج تلاش

  1. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    محترم بھائی " منسلکات اجنہ " سے پرانی دل چسپی ہے ۔ کسی جن کو حاضر کے چائے بھی منگوا لوں گا ۔ پیٹسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اچھی ڈش لگتی ہے ۔۔۔ اللہ تعالی آپ کے دستر خوان پر سدا اپنی نعمتوں کا نزول رکھے آمین
  2. نایاب

    میری باتیں

    ماشاءاللہ " اقرا بسم ربک الذی خلق " مجھے یقین ہے کہ آپ یہ سورت اور اسکے ترجمے و تفسیر سے آگاہ ہوں گی ۔ اس شعر کا ترجمہ کیا ہے ۔ ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی ورنہ ہمچو سرگرداں شوی
  3. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    محترم ابن سعید بھائی مجھے بھی دعوت بھیج دیں ۔۔۔۔۔ چائے ہی پی لوں گا اس بہانے
  4. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مقدس بٹیا جی سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین مجھے مس ہی نہیں کیا نا،۔ اچھی مس (ٹیچر ) ہیں ۔۔۔۔۔؟
  5. نایاب

    میری باتیں

    بٹیا میری " صوفیانہ کلام " اکثر و بیشتر " ملامت اور مجاز " کے غلاف میں لپٹا ہوا ہوتا ہے ۔ بصورت ناریل چھلکا سخت بے مزہ اور کھردرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور محنت کر کے جب اس چھلکے کو اتارا جاتا ہے تو اندر سے سفید گری اور میٹھا پانی صوفیانہ کلام دراصل " تبلیغ کلام " کی بجائے " تبلیغ عمل " کو مستحسن...
  6. نایاب

    تعارف اپنی بات

    محترم عدیل بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید اللہ تعالی سدا آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی امان میں رکھے آمین یہ محفل اردو ہے ایسے پھولوں کی جو اپنی " انس بھری " سوچوں کی خوشبو سے دنیا کو مہکاتے ہیں ۔ آپ بھی اک منفرد خوشبو کے حامل لگتے ہیں ۔ منتظر ہیں کہ کب اور کس صورت بکھرتی ہے ۔
  7. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب سفیران ہنسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب پر سلامتی ہو سدا آمین
  8. نایاب

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    شمشاد بھائی مجھے تو آج کل میری غزل بٹیا پڑھا رہی ہے ۔ سوال پوچھے گی اور پھر کہے گی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا آپ کو تو کچھ آتا ہی نہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس بٹیا سے کیا پوچھوں ۔ اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کو سدا خوش ہنستا مسکراتا رکھے آمین ان کی شرارتیں نے ہی اس بے رنگ زندگی کو رنگین بنا رکھا ہے ۔ " بیٹیاں...
  9. نایاب

    میری باتیں

    بٹیا جی اتنا گہرا کلام پسند سے سنتی ہو ۔۔۔ تو " خون کیوں نہ جوش مارے " اب سمجھ آیا کہ آپ پر وہ کیفیت کیوں طاری ہوئی جس وقت نعت شریف کی ادائیگی کا شرف حاصل کر رہی تھیں آپ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو اے اوکھے...
  10. نایاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید-
  11. نایاب

    دھیان میں گم

    بہت شکریہ استاد محترم آگہی سے نوازنے پر مجھے علم نہ تھا ۔ منتظمین سے التجا ہے کہ اس پوسٹ کو حذف کر دیں ۔ شکریہ
  12. نایاب

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    دعا دینا دعا لینا ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔ شکرتو اس سچے اللہ کا بس
  13. نایاب

    لکی(Lucky)

    سدا خوش رہیں میرے بھائی
  14. نایاب

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    " و اذا مرضت فھو یشفین " اللہ تعالی آپ پر اپنا کرم فر مائے آمین کسی بھی فرض نماز کے بعد جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے " اللہ نورالسماوات والارض " کا کچھ دیر آنکھیں بند کر کے ورد کر لیا کریں ۔ ان شاءاللہ " بلند فشار خون " سے نجات مل جائے گی ۔۔ بٹیا جی
  15. نایاب

    علم التعلیم

    آپ پر سلامتی ہو بٹیا جی جو پڑھا تھا اس میں سے کچھ شریک محفل اردو کریں نا ۔۔۔ تاکہ پتہ چلے کتنی مشکل سے گزریں آپ ۔ ؟
  16. نایاب

    لکی(Lucky)

    اک اچھی تحریر کی شراکت پر بہت شکریہ محترم حسیب نذیر گل بھائی
  17. نایاب

    علم التعلیم

    میرے محترم بھائی محب علوی آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ مصروفیت تو عذر معقول ہے ۔ لیکن عدم دلچسپی ؟؟؟؟؟÷ پھول کھل کر اپنی خوشبو بکھیرنا بند نہیں کر دیتا کہ کوئی اس کی خوشبو سے محظوظ نہیں ہو رہا ۔ چراغ جلتا رہتا ہے یہ دیکھے بنا کہ کوئی اس کی روشنی سے مستفید ہو رہا ہے یا نہیں ؟ حامل علم کا قلم بنا یہ...
  18. نایاب

    دھیان میں گم

    اے شہنشاہ اسوۂ حسنہؐ آپ کا بندہ ستیہ پال آنند غیر مسلم ضرور ہے لیکن یہ اجازت تو دیں مجھے سرکارؐ دھیان میں گم زمیں کو بوسہ دوں اور باقی کی عمر اے آقاؐ یوں ہی ٹھہرا رہوں جھکائے ہوئے درِ شاہِ اممؐ پہ سر اپنا دھیان میں گم رہوں تو میں شاید دیکھ پاؤں حضور کا جلوہ چہرۂ پاک کی ضیا پاشی کالی کملی سے نور...
  19. نایاب

    آفتاب اقبال - آفتابیاں سٹیفن کوہن کی پیش گوئی اور اشفاق صاحب

    mfdarvesh صاحب اک اچھی شراکت پر بہت شکریہ سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ۔۔۔ آمین
  20. نایاب

    نظم "دعا" از محمد عثمان جامعی

    واہہہہہہہہہہ کیا خوب شراکت دی ہے دعائے عثمان میں محترم عین عین صاحب آمین ثم آمین ایسی پیاری دھرتی کا کس دل سے ہو بٹوارا سارا سندھ تمھارا سائیں، سارا سندھ ہمارا
Top