حسیب نذیر گِل
محفلین


سدا خوش رہیں میرے بھائیپسند کرنیکا کا بہت بہت شکریہ بہنا۔![]()
آمین-ثما آمینسدا خوش رہیں میرے بھائی
ان (عامر ہاشم خاکوانی)کے اکثر کالم اس طرح کی تحاریر پر مبنی ہوتے ہیں اور یہ میرے چند پسندیدہ کالم نگاروں میں سے ایک ہیںبہت زبردست مضمون جناب - سوچنے کے لیے بہترین مواد اور اختیتامی سطور میں تو گویا سمندر کو کوزے میں بند کرکے پیش کردیا
کیا یہ محترمہ کالم نگاری بھی کرتی ہیں اگر ہاں تو کس اخبار میں انکا کالم چھپتا ہے؟بھئی ہمیں تو اس لیا بھی بہت اچھا لگا کہ انداز تحریر بابا ( اشفاق احمد) کے مکتبہ فکر سے ہے
ایک خاتون افسانہ نگار عنیزہ سید بھی اسے مکتبہ فکر کو اپنی تحریروں میں پرموٹ کرتی ہیں
چلیں اگر کوئی ایسا افسانہ کمپوز کر کے اردو ویب پر ڈالیں تو مجھے بھی بتا دیجئیے گانہیں عنیزہ سید نے چند ناول اور افسانے لکھے ہیں وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہیں
دور جنوں ( قیام پاکستان پر) اور بیاباں میں ہے منتظرلالہ کب سے ( آزادی فلسطین پر) اُن کے ایسے افسانے جو میں کمپوز کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں