نتائج تلاش

  1. نایاب

    رضا سر تا بہ قدم ہے تنِ سلطانِ زمن پھول

    سبحان اللہ دل اپنا بھی شیدائی ہے اُس ناخنِ پا کا اتنا بھی مہِ نَو پہ نہ اے چرخِ کہن پھول
  2. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    الحمد للہ کسی مہربان نے رسید سے تو نوازا ،،،،،
  3. نایاب

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    محترم مہ جبین بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین مندرجہ بالا اجازت مجھے بھی چاہیئے ۔ میرے سوالات مشکل تو نہیں مگر اک بچی کے ماں باپ کے گھر سے وداع ہوتے سسرال کو اپنا گھر بنانے کے دوران پیش آنے والے حقائق سے منسلک ہیں ۔۔۔
  4. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میرے محترم بھائی میں کسی بھی صورت یہ یقین نہیں کر سکتا کہ آپ جیسی وسیع المشرب علم و فضل کی حامل ہستی اس حقیقت سے آگاہ نہ ہو گی کہ یہ لفظ " پنجتن پاک " کچھ مسالک اور مکاتب فکر کے علماء نے خاص ان ہستیوں کے لیئے مخصوص کر رہا ہے ۔ اور ان مسالک و مکاتب فکر سے اختلاف رکھنے والے بھی اس حقیقت سے...
  5. نایاب

    بے ربط تحریریں از ناز پری

    بے ربط مگر جیسے افسانہ دل بے قرار و حساس کا شاطر انسان کس حد تک چالاک ہو سکتا ہے ۔ یعنی اس کی چلاکی کی انتہا کیا ہوگی؟؟ بے وقوفی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    رضا واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا....

    سبحان اللہ میری پسندیدہ نعت میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا بلا شک " بعد از خدا بزرگ توئی " جزاک اللہ خیراء محترم مہ جبین بہنا
  7. نایاب

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    سبحان اللہ کیا شان بیان فرمائی ہے محترم اعلی حضرت نے
  8. نایاب

    غزل ۔ عکس عالم کے ہمارےآئینوں میں قید تھے از: نویدظفرکیانی

    بہت خوب محترم کیانی بھائی واہموں کے کیسے زنداں تھے ہمارے چار سُو رونقِ محفل تھے اور تنہائیوں میں قید تھے
  9. نایاب

    مصطفیٰ زیدی گریہ تو اکثر رہا ، پَیہم رہا ۔ غزل

    بہت اعلی شراکت واہہہہہ کیا خوب کہا کہنے والے نے ذہن نے کیا کچھ نہ کوشش کی مگر دل کی گہرائی میں اک آدم رہا
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم عزیز امین بھائی جنگلی حیات بارے میری رائے میں انسان اور جنگلی حیات لازم و ملزوم ہیں ۔ اور یہ رائے کچھ ایسی ہی ہے جیسا کہ اس رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اس شخص کی کہانی تو پڑھی ہوگی جو درخت کی ایک شاخ پر بیٹھا اسے کاٹ رہاتھا اور وہ یہ سننے کے لیے تیار نہیں تھا کہ اس کا...
  11. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی مس یاد نہ کرواؤ بٹیا رانی بہت مرغا بنا کان کھینچے ہیں میرے
  12. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    السلام علیکم کیا یہ تحریر واقعی " مرزا اسد اللہ خاں غالب " کی ہے ۔ "بھائی شہاب آلدین خان واسطے خدا کے ، تم نے اور حکیم نجف خان نے میرے دیوان کا کیا حال کر دیاہے۔ یہ اشعار جو تم نے بھیجے ہیں ، خدا جانے کس ولد الزنا نے داخل کر دئیے ہیں، دیوان تو چھاپے کا ہے۔ متن میں اگر یہ شعر ہوں تو میرے ہیں ،...
  13. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام کرم ہے اللہ کا آپ کیسے ہیں محترم بھائی
  14. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی بٹیا رانی آپ پر سلامتی ہو سدا کیسی ہیں میری معصوم سی شریر بٹیا جی
  15. نایاب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    سورہ البقرہ آیت 101 سے آگے اور انہوں نے اس چیز کی پیروی کی جو شیطان سلیمان کی بادشاہت کے وقت پڑھتے تھے اور سلیمان نے کفر نہیں کیا تھا لیکن شیطانوں نے ہی کفر کیا لوگوں کو جادو سکھاتے تھے اور اس کی بھی جو شہر بابل میں ہاروت و ماروت دوفرشتوں پر اتارا گیا تھا اور وہ کسی کو نہ سکھاتے تھے جب تک یہ نہ...
  16. نایاب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دیوانوں کو کیا غرض کہ دنیا انہیں دیوانہ کہتی ہے ۔ دیوانے تو اپنی دیوانگی میں مست رہتے ہیں ۔ کبھی ان دیوانوں کی مصاحبت کا شرف حاصل ہو تو " آگہی " حیران ہوتی ہے کہ کہ یہ مستی میں ڈوبے کن کن رازوں کو جان بھی رہے اور سنبھال بھی رہے ہیں ۔
  17. نایاب

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ناک خبر ہے اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ بلاشبہ ایسے فنکار کہیں صدیوں میں اک آدھ جنم لیتے ہیں ۔ لتا جی کا یہ کہنا بلاشبہ اک حقیقت کا اعتراف تھا کہ " مہدی حسن " کے گلے میں بھگوان بولتا ہے ۔ سات سروں کی سرگم کیا خوب...
  18. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی اب تو بہت بہتر ہے ۔ جزاک اللہ خیراء سب دوستوں کے بتائے ٹوٹکوں کو جمع کرتے گرائنڈ کرتے اک پیسٹ بنا کر خوب رگڑا ۔ اور آرام پاتے دل سے دعائیں دیں آپ سب کو یہ آپ سب کی محفل اردو پر موجودگی کے باعث ہے محترم بہنا کہ مجھے بھی باتیں کرنا آ گئی ہیں ، سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین آپ کی...
  19. نایاب

    کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

    یو ٹیوب کو رپورٹ کر دیں ۔ ویسے اسلام بہت مضبوط ضابطہ حیات ہے ۔ اس کی بنیاد قران پاک پر ہے ۔ اور قران پاک کی حفاظت اس کے نازل کرنے والے نے خود پر لے رکھی ہے ۔ ان شاءاللہ کوئی بھی اسلام کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکتا ۔
Top