جی نیلم سس ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو کسی بھی چیز سے ختم نہیں ہو تا صرف نیند لینے سے ٹھیک ہوجاتا ہے، اور نیند بھی آ جاتی ہے ، میری نیند بہت اچھی ہے بس تکیے پر سر رکھتے ہی چند منٹس میں سو جاتی ہوں اور بعض اوقات تو ایک منٹ سے بھی پہلے دنیا سے کوچ ہو چکا ہوتا ہے میرا :blushing: