:happy:
تقریبا ایک ہفتہ قبل میرے ساتھ کیا ہوا ، بھابھی کی امی جان آئی ہوئی تھیں یہاں گھر میں، اور دوپہر کا وقت تھا وہ میرے کمرے میں یہیں بیڈ پر ہی تھیں باتیں ہو رہی تھیں، میں بس کمر سیدھی کرنے کے لیے تکیے پر سر رکھا اور ان کی بات سن رہی تھی ، ۔ ۔ ۔ جب سر اٹھایا تو شام ہو چکی تھی :blushing: