تجوید کلاس
مخرج:
حرف کے نکلنے کی جگہ کو "مخرج" کہتے ہیں۔ حلق، زبان، منہ کا خلاء، ہونٹ اور خیشوم (ناک کا بانسہ) میں سترہ جگہیں ایسی ہیں جو حروف تہجی کی ادائیگی میں شامل ہیں۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
السلام علیکم
تھینکس محمد صابر بھائی، میں بھی ہمت کر لی ہے :happy: اچھا یہ بتائیے کہ بنیادی تصورات سے آپ کی کیا مراد ہے یا کون کون سے ہیں ؟ آپ نشاندہی کر دیں یا کرتے جائیں تو میں ساتھ ساتھ پڑھتی جاؤں گی۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔