صبح چار بجے اٹھ گئی تھی تب سے کام کام کام ، سہ پہر چار بجے گھر واپسی ہوئی، امی لاہور ہیں ، بھابھی بیڈ ریسٹ پر ہیں لیکن ریسٹ نہیں کر پاتیں، بھتیجا اینڈ کمپنی کے امتحانات چل رہے ہیں لیکن لگتا ہے ہمارے امتحانات چل رہے ہیں، میں بیک وقت چار جماعتوں کے امتحانات دے رہی ہوں لگتا ہے پھر سے اسکول میں...