نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    بلال بھائی اگر پہلا راؤنڈ منگل کو رکھا جائے تو آپ شامل ہوسکیں گے ناں؟
  2. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    شمشاد بھائی، تجویز یہ ہے کہ محض دو ٹیموں کی بجائے زائد ٹیمیں ہوں جو مختلف راؤنڈز میں شامل ہوں اور پھر ان راونڈز میں جیتنے والی ٹیموں کا فائنل مقابلہ ہو۔ ان مختلف ٹیموں میں ہر ٹیم کی تعداد دو اراکین یا تین اراکین پر مشتمل ہو۔ اور ہر ٹیم اپنی اپنی تیاری کے ساتھ میدان میں اترے :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    قرۃ العین سس، ابھی تک جو نام شامل ہونے کے لیے سامنے آئے ہیں انہیں فہرست کر لیں تو پھر ٹیمیں تشکیل دینے میں آسانی ہو جائے گی۔
  4. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    تیاری شروع کر دی ہے عائشہ یا نہیں؟ :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    اور اگر تحقیق کرنے پر آپ وہاں نظر آئے انیس بھائ :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    شمشاد بھائی کے لیے قوانین سخت رکھے جائیں پھر :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ایسا کرتے ہیں اس کے تین راؤنڈ رکھ لیتے ہیں اور پھر ایک آخری راؤنڈ جس میں مقابلے کا فیصلہ ہو جائے۔
  8. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    بلال بھائی، آپ واپس آ جائیں اور مقابلے میں شریک ہو سکیں گے
  9. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    اچھی تجویز ہے ضبط بھائی ۔ اچھا ایک بات ابھی تک میل اراکین کے نام نہیں سامنے آئے کہ کتنے اور کون کون سے اراکین شامل ہوں گے۔ ایک قطعی تعداد کا فیصلہ ہوجائے تو پھر دونوں ٹیمیں اناؤنس ہو جائیں۔
  10. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    شمشاد بھائی، مجھے خود بھی اس بارے میں صحیح سے اندازہ نہیں ہے، آپ اور ضبط بھائی اور دیگر اراکین سب مل کر چند ایک قواعد وضع کر لیں۔ بس آسان آسان ہوں ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    صحیح صحیح بتائیں ناں امین بھائی کہ اشعار یاد نہیں ہوتے میری طرح :happy: اچھا یہ بتائیں کہ کیا آپ نے امی کو بھی مصروف کر دیا ہے کیا ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ضبط بھائی، اگر ممکن ہو تو آپ خود ہی کچھ قواعد فہرست کر لیں، مجھے کچھ اندازہ نہیں کہ آنلائن بیت بازی مقابلہ کے لیے کیا کچھ وسائل یا مسائل ہو سکتے ہیں، اس لیے تجویز یہ ہے کہ چند ایک آسان قواعد ہوں تو کافی ہے۔ دیگر اراکین بھی رائے دے سکتے ہیں۔
  13. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    :happy: :happy: اس کے لئے تو پھر انیس بھائی آپ کو فورم کے سیاسی یا پھر مذہبی محلہ میں جانا پڑے گا کہ پانی میں مدھانی مسلسل انہیں دو محلوں میں چلائی جاتی ہے ، حاصل وصول کچھ نہیں :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    نہ لسی نہ چائے بلکہ دودھ کی بات کی جائے اب
  15. سیدہ شگفتہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    غلیظ و آلودہ پانی یعنی نہیں ڈالنا
  16. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  19. سیدہ شگفتہ

    پسندیدہ ڈرامے کا وقت ہوا چاہتا ہے!

    پسندیدہ ڈرامے کا وقت ہوا چاہتا ہے!
Top