نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو کیونکہ جسے تم پر یقین ہے اسے ضرورت نہیں اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں۔ خیال: نامعلوم
  2. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جس انسان میں وفاداری نہ ہو اس کے ساتھ دوستی کرنے کا مطلب خود کو ذلیل کرنا ہے۔ خیال: نامعلوم
  3. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    جی عائشہ، اور اگر فرد کے لیے استعمال ہو تو شلوغی کہا جاتا ہے۔

    جی عائشہ، اور اگر فرد کے لیے استعمال ہو تو شلوغی کہا جاتا ہے۔
  6. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    نہیں ، میں صرف ٹیم میں شامل رہوں گی محمد امین بھائی ، اگر آپ اپڈیٹ کر سکیں؟
  7. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    شمشاد بھائی، ایک ٹیم تو تقریبا بن چکی ہے اب دوسری ٹیم کے لیے نام آنا باقی ہیں
  8. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    نہیں ایسا لازم یا ضروری نہیں ہوتا بیت بازی میں بلکہ کسی کا بھی کلام شامل کیا جا سکتا ہے ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    دونوں ٹیموں کے نام کیا رکھے جائیں؟ عائشہ عزیز
  10. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    کسی بھی طرح سے بن جائیں جس طرح اراکین کی دلچسپی ہو
  11. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    کنٹینرز ہیں ناں ایسا کریں کہ تمام پی ایچ ڈیز کو یہاں مدعو کر لیں : علاوہ ازیں ان سے بیت بازی مقابلہ کے لیے اصول و ضوابط کے لئے رہنمائی حاصل کی جائے
  12. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ایسا اکثر ہو جاتا ہے
  13. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    بنا نوٹیفیکیشن کیسے فہیم بھائی؟
  14. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    شمشاد بھائی ، ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے کیا ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ٹھیک ہے ان کے راستے میں کنٹینرز لگا دئیے جائیں
  16. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ٹھیک ، امپائر کون ہو گا؟ یا کون کون ہوں گے؟
  17. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ایسے ناموں کی فہرست بن جائے تاکہ ان سب کو ٹیم سے باہر رکھا جائے :angel:
  18. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top