زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)
شکریہ عندلیب جی کمنٹس کا
خوشی
Post #514
نومبر 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں
آپ وہاں رہتےہو کیا:eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek:
خوشی
Post #102
نومبر 10، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
سلام
شرافت سے میرٰی لڑائی ھے وہ میرا لنچ بکس چرا لیتا تھا ویسے علاج تو مجھے کرنا تھا کہ آپ“ ماسٹر کہاں سے بن گئے میرا مطلب ہے ڈاکٹر
خوشی
Post #27
نومبر 10، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں
ورنہ آپ نے کیا کرنا تھا:eek::eek::eek::eek::eek:
خوشی
Post #100
نومبر 10، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)
رہ نہیں سکے جوب پہ جوب دے دیا
خوشی
Post #511
نومبر 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
سلام
شرافت کے ساتھ نہ بیٹھنا ہو تو کیا ظفری کے ساتھ بیٹھ جاؤں:)
خوشی
Post #25
نومبر 10، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)
ذکر کس کا ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیںآرہی
خوشی
Post #508
نومبر 10، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لڑکیاں
آپ کا کیا خیال تھا کہ میں پچھلے سات صفحے پڑھ کے یہاں کچھ لکھوں گی اتنا وقت کہاں :neutral:
خوشی
Post #64
نومبر 10، 2008
فورم:
گپ شپ
تعارف
سلام
میں نے مان لیا کہ آپ بہت جنگجو اور خونخوار ہیں اب آرام سے بیٹھ جائیں اپنی سیٹ پہ اور اپنی باری کا انتظار کریں
خوشی
Post #23
نومبر 10، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
سلام
مریض کبھی مانتے ھیںجو آپ مانیں گے
خوشی
Post #21
نومبر 10، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
لڑکیاں
خواتین تو خوش مزاج ھوتی ھیں مگر چونکہ انھیں رھنا مردوں کے ساتھ پڑتا ہے تو پھر اس قسم کی ہو ہی جاتی ھیں کیونکہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے
خوشی
Post #62
نومبر 10، 2008
فورم:
گپ شپ
تعارف
چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں
اچھا یہ مطلب تھا میں سمجھی جانے میں کیا کر بیٹھی
خوشی
Post #98
نومبر 10، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں
مجھ سے تو قسم لے لیں میںنہیںبنایا نہ میرا اس میں کوئی ہاتھ ہے نہ حصہ
خوشی
Post #96
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
پہلا سوال
جواب مجھے تو سب سے بری آواز یہی لگتی ہے کہ خوشی اپما تعارف کراؤ:|
خوشی
Post #48
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
سلام
آپ کا مطلب ہے میرا کام بڑھ گیا ہے آتے ہی اتنے مریض ملیں گے یہ تو سوچا نہ تھا:-|
خوشی
Post #16
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
سلام
تعارف کہاں جا کر کروانا ھے اور یہ یہاں اتنا باریک کیوں لکھا ہوا ہے
خوشی
Post #12
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
سلام
علاج اگر جسمانی ہو رہا ھے تو پھر ٹھیک ھے ورنہ دماغی طریقہ علاج کی میں بھی ماہر ھوں
خوشی
Post #10
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں
کسی نے بہت ٍفارغ وقت میں یہ فورم بنایا ہے اسے سمجھنے میں مجھے تو کافی وقت لگے گا
خوشی
Post #94
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
سلام
تو آپ کیا یہ کہنا چاہ رہے ھیں کہ مجھے یہاں نہیںآنا چاھیے تھا ویسے میں کیا آپ سے پوچھ سکتی ہوں کہ آپ کے یہاں ہونے کا کیا مقصد ھے اور مجھے یہ سوال کرنے کا:-|
خوشی
Post #6
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
سلام
السلام وعلیکم اردو محفل میں کسی کی پرزور فرمائش پہ آئی ہوں اگر بلانے والے خود نو دو گیارہ نہ ہو گئے تو
خوشی
Post #3
نومبر 9، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
اگلا
First
پچھلا
6 از 7
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top