اے لو ابھی تو میں ٹک کے بیٹھی بھی نہیں مجھے محسن بھی بنا لیا مگر میںتو خوشی ہوں محسن کیسے ہو سکتی ہوں محسنہ کہیں تو بات بھی ہے
ویسے شکریہ سب کا تھبا سااااااااااااااااااااا
ماروا کے بارے کیا لکھوں ماروا کو تو جانتی نہیں نہ ہی کسی اور کو کیونکہ ابھی کل ہی تو آئی ہوں مگر اتنا اضرور جانتی ہون کہ آپ سب بہت بولتے ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
یہ تھا وہ دھاگہ تعبیر بہنا جس کا ذکر فہیم کر رہے ہیں میں نے سلا م کا عنوان دیکھ کر دمجھا کے سب نیو لوگ یہاںا کر ہی سلام کرتے ہیںاس لئے یہاں آئی تھی اب جواب مل گیا فہیم جی
میں نے اس دھاگے کو پڑھنے کی کوشش کی تو آپ کے بار ے کچھ پتہ ہی نہیںچل سکا کسی نے آپ کی بہت تعریف لکھی ہے ہاہاہاہاہاہاہا
لیکن مجھے یقین ہے آپ اس سے بہت مختلف ہیں کیونکہ جو ادب سے شغل رکھے اس کا مزاج سختی مائل نہیں ہو سکتا