الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

زین

لائبریرین
حاضرین کدھر گئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لگتا ہے اب ہمیں بھی "غائبین "میں شامل ہونا پڑے گا۔
 

زین

لائبریرین
ذرا برابر بھی نہ ڈرئیے ،
ابھی تک تو آپ سمیت تین ممبرز منڈلاتے نظر آرہے ہیں
 

زین

لائبریرین
راز داری کی کوئی بات نہیں، کسی خاص کا ذکر نہیں ہورہا یوں ہی گفتگو ہورہی تھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top