نتائج تلاش

  1. خوشی

    فراڈ کا نیا طریقہ، اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں

    شکریہ اس دھاگے کا کہیں تو کام آئے گا یہ بھی
  2. خوشی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    الھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    لو جی طعنہ کسے دیا عندلیب جی آپ تو جانے کس جنم کا بدلہ لینے کے در دپے ھیں‌آپ کو تو کچھ کہا بھی نہیں
  4. خوشی

    جو نہ مل سکا ہمکو، زندگی کے میلے میں

    ظفری جی برا نہ مانیں‌ تو کچھ عرض کروں یہ چلنا ڈھلنا مرنا کے ساتھ کتنا جتنا کا کیا سمبندھ ھے پلیز برا مت مانئے گا اپنے قافیے پہ ایک بار پھر سے غور کر لیں معذرت کے ساتھ
  5. خوشی

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    میں تو سیکھوں گی جو بھی سکھایا جائے گا سیکھنے کا بہت شوق ہے مجھے
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    کسی کی خوشی ، میں‌تو جب سے آئی ہوں‌اپ کو تو خوش دیکھا نہیں‌کسی اور کی خوشی کا مجھے کیا پتہ
  7. خوشی

    غزل- آصف شفیع

    واہ بہت خوب بہے عمدہ اچھا کلام ہے اس محفل میں‌تو اچھا کلام بھی ہے
  8. خوشی

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    کیوں گورکھن کا کام بھی کرتے ہیں‌جو اپنے ہی بزنس کا سوچ رہے ہین
  9. خوشی

    تعارف سلام

    آپ کیا ا ردو محفل پہ آنے والے ہر نیو یوزر کا ایسا ہی استقبال کرتے ہیں‌یا مجھ ہی ہی یہ خاص عنایت ہو رہی ہے
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    غدر جو مچادی تھی آپ نے
  11. خوشی

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    مجھے اپنے تجربے نہ سکھائیں مجھے مرنا نہیں‌ہے
  12. خوشی

    لڑکیاں

    اچھا وہ شان جو ہر بس پہ لکھا ہوتا ہے شان میں پکائیں
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ظرف کی بات ہے اپنے اپنے
  14. خوشی

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    نیند کس خوشی میں‌آنی ہے:):):):):):):):):):):):):):):):):):):) آج تو خواب بھی ڈروانے آنے ہیں:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
  15. خوشی

    تعارف سلام

    اردو تو آپ کی خراب ہو رہی ہے دورے کی حالت میں:):):):):):):):):)
  16. خوشی

    لڑکیاں

    مردوں کی شان بھی ھوتی ہے کیا
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ضعیف لوگوں کے شوق ہیں یہ صبر تحمل بردباری
  18. خوشی

    تعارف سلام

    مجھے آدم خوروں سے بہت ڈر لگتا ہے :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
  19. خوشی

    لڑکیاں

    جب کبھی فرصت ہو گی پڑھ لوں گی ابھی تو میں بزی ہوں‌ بہت
  20. خوشی

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    اب آپ نے برا منا لیا ہے اب میں نے جواب نہیں دینا کوئی
Top